منوج باجپائی کی فلم نیویارک انٹرنیشل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کیلئے منتخب

نیو یارک: بھارت کے نامور اداکار منوج باجپائی کی نئی سنسنی خیز فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ نیویارک کے انٹرنیشل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کیلئے منتخب ہوگئی۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ 54 سالہ اداکار اپنی فلم کے پریمیئر میں شرکت کیلئے جلد ممبئی سے نیویارک روانہ ہوں گے۔ ’صرف مزید پڑھیں

فلموں میں خواتین کو صرف آئٹم گرل نہیں ہونا چاہئے، سونیا حسین

  کراچی: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین اپنے مختلف کرداروں کی وجہ سے مداحوں کو ہمیشہ حیران کرتی ہیں، عید الفطر کے موقع پر ان کی نئی فلم ’دادل‘ ریلیز ہوئی جس میں انہوں نے ایک سیریل کلر اور باکسر کا کردار ادا کیا ہے۔  ابوعلیحہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں 27 سالہ اداکارہ مزید پڑھیں

اسرائیل: فائر بندی کے باقاعدہ اعلان تک حملے جاری رہیں گے

اسرائیل کے زیرِ محاصرہ غزّہ کی پٹّی  پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔ غزّہ وزارت صحت نے اسرائیلی حملوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان کے مطابق غزّہ پر 9 مئی سے جاری اسرائیلی حملوں میں ہلاک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم ترین رہنما علی محمد خان  اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق علی محمد خان کو سپریم کورٹ آتے ہوئے راستے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو تھری ایم پی او کے مزید پڑھیں

چترال؛ چراٹ سیمنٹ کے زیر اہتمام سالانہ ڈیلرز کنونشن کا انعقاد

چترال کے مقامی ہوٹل میں چراٹ سیمنٹ کے زیر اہتمام سالانہ ڈیلرز کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں چراٹ سیمنٹ کے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر اکرام قمر قاضی کیانی مہمان حصوصی تھے۔ تقریب میں خیبر پحتونخوا سے تعلق رکھنے والے ڈیلرز اور دیگر عملے نے شرکت کی۔ ڈیلرز کنونشن میں خطیب شاہی مسجد مولوی خلیق الزمان نے مزید پڑھیں

گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکہ

نئی دہلی:بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہوگیا۔  بھارتی پولیس کے مطابق رات گئے ہونے والے دھماکے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہے جبکہ دھماکے کی شدت معمولی تھی ۔  پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی وجہ واضح نہیں ہو سکی ہے تاہم مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ کےحکم پرعمران خان کو پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کردیاگیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے حکم پر عمران خان کو پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کردیا گیا جبکہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کل اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنےکا حکم بھی دیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عمران خان اس وقت سپریم کورٹ کی تحویل میں ہیں، عمران مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر مزید 7.40 کروڑ ڈالر کم

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتے  میں مزید 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 مئی کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 4 ارب 38 کروڑ 34 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10 ارب ڈالر کی سطح برقرار نہ رکھ سکی مزید پڑھیں

 پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ کر دوسری پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے انٹرنیشنل (او ڈی آئی) کی درجہ بندی میں ایک جگہ چھلانگ لگاتے ہوئے بھارت کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی بہترین ٹیموں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بھارت تیسرے نمبر پر آگیا اور آسٹریلیا ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست ہے۔ آئی سی مزید پڑھیں

نوین الحق نے کوہلی کو چھیڑنا شروع کردیا

نئی دہلی: لکھنؤ سپرجائنٹس کے افغان کرکٹر نوین الحق نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کو چھیڑنا شروع کردیا۔ گزشتہ روز ممبئی انڈینز کو کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز کے خلاف میچ کے آخر میں جب 18بالز پر صرف 8رنز درکار تھے تو نوین نے اسکرین شاٹ انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مزید پڑھیں