کراچی: شہر قائد میں آئندہ چند روز میں گرمی کی شدت میں مزیداضافہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے جس کے باعث زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری رہنیکا امکان ہے، شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی سرکولیشن ہے جس سے سمندر کے قریب علاقوں میں گرمی کی مزید پڑھیں
زمرہ:
گیس میٹروں کے کرایہ میں اضافہ عوام کی جیبوں پر ڈاکا ہے، سراج الحق
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومتی اقدام کو چیلنج کرتے ہوئے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کمپنیوں کی جانب سے ایک کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد صارفین جن میں اکثریت گھریلو کنکشنز کی ہے پر گیس میٹر کرایہ کی مد میں دراصل ماہانہ جرمانہ عائد مزید پڑھیں
12 گھنٹے سے سپریم کورٹ میں موجود فواد چوہدری باہر نکلتے ہی گرفتار
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری گرفتاری سے بچنے کے لیے بدھ کی صبح سپریم کورٹ پہنچے تھے اور وہ گرفتاری کے خوف سے سارا دن سپریم کورٹ میں ہی موجود رہے اور پولیس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی قیادت کا عمران خان کی گرفتاری کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کا اعلان
پشاور / لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے جب مزید پڑھیں
امریکہ نے روس کا جاسوس سوفٹ ویئر نیٹ ورک تباہ کر دیا
امریکہ وزارت انصاف نے روس کی وفاقی سکیورٹی سروس’ FSB ‘کے 20 سالہ اور مذموم مقاصد کے حامل سوفٹ ویئر نیٹ ورک کو تباہ کر نے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت انصاف نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ امریکہ وفاقی تحقیقاتی بیورو FBI اور نیویارک مشرقی ریجنل اٹارنی دفتر نے ‘میڈوساآپریشن’ کے ذریعے، مزید پڑھیں
‘کور کمانڈر لاہور کے گھر پر ہونے والی توڑ پھوڑ ناقابل معافی حرکت ہے’
کل جو کچھ ملک میں ہوا اس کا قصوروار ہمارا سیاسی نظام ہے۔ ہم جمہوریت کی بات تو کرتے ہیں مگر جب موقع ملتا ہے تو اسے نافذ نہیں کرتے۔ جب فوج آتی ہے تو ہم کہتے ہیں جمہوریت آنی چاہئیے مگر جب جمہوریت آتی ہے تو ہم فوج کو بلا لیتے ہیں۔ کل جو مزید پڑھیں
ملکی صورتحال کے پیش نظرعازمین حج کے تربیتی پروگرام ملتوی
اسلام آباد: وزارت مذہبی امورنے ملکی صورتحال کے پیش نظرعازمین حج کے تربیتی پروگرام ملتوی کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر کارکنوں کے ملک بھر میں جاری ہنگاموں کے سبب لاہور، سرگودھا، بھیرہ اورحافظ آباد میں عازمین حج کے لئے ترتیب دیے گئے تربیتی پروگرام ملتوی کردیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
حکمرانوں کے غیر دانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے معاشی بحران پیدا ہوا، لیاقت بلوچ
لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاکہ ملک نازک دور سے گزر رہاہے، حکمرانوں کے غیردانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے ملک میں نا صرف معاشی بحران تھا اب سیاسی بحران نے بھی سر اٹھا لیا ہے، امن و امان کو صورتحال بھی خراب ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ ان حالات میں عوام صبر مزید پڑھیں
ملک کی موجودہ صورتحال پر شوبز ستاروں کا اظہار تشویش
کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پُر تشدد احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ پر فنکاروں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مایا علی اداکارہ مایا علی نے لائیو لونگ عمران خان کے ہیش ٹیگ کیساتھ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ خود اور دوسروں مزید پڑھیں
عائشہ عمر کا تمام سرگرمیوں سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان
کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے اپنی مصروفیات سے عارضی دوری اختیار کرلی ہے۔ اس عرصے کے دوران اداکارہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سمیت رابطوں کے تمام ذرائع سے بھی دور رہیں گی۔ چھوٹی اور بڑی اسکرین کی معروف اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے شوبز کی سرگرمیوں سمیت معمولات زندگی سے مزید پڑھیں