عمران خان کی مداح ربیعہ کلثوم نے بلاول بھٹو کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

 کراچی: ابھرتی ہوئی اداکارہ ربیعہ کلثوم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھارتی شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کی تھی اور اسلامو فوبیا سمیت کشمیر جیسے اہم مسئلے پر پاکستان کے مؤقف مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز ستاروں کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت

 اسلام آباد / لاہور: سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کے متعدد فنکاروں نے شدید مذمت کی ہے اور اسے ظلم قرار دیا ہے۔  Absolute disgusting state of affairs and I stand with Imran Khan. — Armeena ✨ (@ArmeenaRK) May 9, 2023 پاکستانی اداکارہ آرمینا مزید پڑھیں

پولیس نے سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والے ملزم کی شناخت کرلی

 ممبئی: بھارتی پولیس نے بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والے ملزم کی شناخت کرلی ہے۔  پولیس کے مطابق بھارتی اداکار کو لارنس بشنوئی گینگ کی طرف سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہے اور ان دھمکی آمیز ای میل کو گولڈی برار نامی شخص بھیج رہا ہے۔ تازہ مزید پڑھیں

پربھاس اور کریتی سینن کی میگا بجٹ فلم ’آدی پرش‘ کا ٹریلر لیک

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار پربھاس اور کریتی سینن کی میگا بجٹ فلم ’آدی پرش‘ کا ٹریلر لیک کردیا گیا۔  ’آدی پرش‘ کی مداحوں کیلئے حیدرآباد کے سینما میں ایک خاص اسکریننگ ہوئی اور اداکار پربھاس نے بھی اس میں شرکت کی اور اپنے مداحوں کے ساتھ انجوائے کیا۔ ٹریلر کے باضابطہ ریلیز سے قبل ہی انٹرنیٹ مزید پڑھیں

بھارتی فلمساز شیکھر کپور ’ڈسلیکسیا‘ کے مرض میں مبتلا ہوگئے

 ممبئی: نامور بھارتی فلمساز شیکھر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ’ڈسلیکسیا‘ کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔  شیکھر کپور نے اپنی بیماری کا انکشاف انسٹاگرام پر کیا ہے، وہ اکثر مداحوں کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق معلومات شیئر کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ وہ مکمل طور ڈسلیکسیا کا مزید پڑھیں

امریکا نے تیل کی سپلائی کیلئے روس کو ناقابل بھروسا قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے تیل کی سپلائی کے لیے روس کو ناقابل بھروسا قرار دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سستے ایندھن کے  حصول کے لیے مختلف ملکوں کے مسائل کو سمجھتے ہیں لیکن  تیل کی سپلائی کیلیے روس قابل بھروسا نہیں۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ سے  پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، اسد عمر

اسلام آباد : سکریٹری جنرل پی ٹی آئی  اسدعمرنے کہا ہے کہ  پارٹی سربراہ عمران خان کا پیغام ہے کہ کوئی جلاؤ گھیراؤ یا توڑ پھوڑ نہیں ہوگی۔ اسد عمر نے کہا ہے کہ  یہ جو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ ہو رہی ہے اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ منصوبہ بندی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے فواد چودھری سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنماؤں کو گرفتار کرنے سے پولیس کو روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری سمیت 8 افراد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت میں درخواستیں دائر کیں۔ عدالت سے رجوع کرنے والوں مزید پڑھیں

عدالت نے فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 8 رہنماؤں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری سمیت 8 افراد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت میں درخواستیں دائر کیں۔ عدالت سے رجوع کرنے والوں میں فیصل چوہدری، سیف اللہ نیازی اور بیرسٹر گوہر سمیت دیگر شامل تھے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا عدالتی عملے اور وکلا پر تشدد کیخلاف آج ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی گرفتاری کے دوران عدالتی عملے اور وکلا پر تشدد کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری اسلام آباد بار ایسوسی ایشن رضوان شبیر کیانی نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ہائی کورٹ کی ڈائری برانچ میں شیشے توڑنے اور مزید پڑھیں