ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات37

ترکیہ کا بحیرہ اسود کا ساحلی شہر کستامونو اس علاقے میں چراگاہوں پر کھلائے جانے والے مویشیوں کے گوشت سے تیار ہونے والی مشہور "کسٹامونو پاسٹرامی” کے لیے جانا جاتا ہے۔ "کستامونو پسترامی”، جو 2021 میں کاستامونو ایوان صنعت و تجارت کی درخواست پر ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل مصنوعات میں سے ایک بن مزید پڑھیں

ترکیہ کے انتخابات میں ترک عوام کے زیادہ ٹرن آؤٹ ڈیمو کریسی کی فتح ہے: یورپی یونین

یورپی یونین نے کہا کہ 14 مئی کو صدر اور پارلیمنٹ کی 28 ویں مدت کے لیے ہونے والے عام انتخابات میں زیادہ ٹرن آؤٹ ترک عوام کے اپنے جمہوری حق کو استعمال کرنے کے عزم کی واضح علامت ہے۔ یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ تعلقات اور سکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل اور یورپی مزید پڑھیں

عدالت کا کام یہ نہیں کے وہ پارلیمنٹ کے قانون پر حکم امتناعی جاری کرے، طلال چوہدری

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو مضبوط ہونا چاہیے،عدالت کا کام یہ نہیں کے وہ پارلیمنٹ کے قانون پر حکم امتناعی جاری کرے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتا ہے جو لوگ ہنگاموں میں جاں بحق ہوئے وہ ان کی جماعت کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں تارکین وطن کی گاڑی کو حادثہ،6 افراد جاں بحق

چاغی: بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی میں تارکین وطن کو لے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور14 زخمی ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر تفتان ساگر کمار کے مطابق بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم ہوا ، حادثے کے مزید پڑھیں

اداکارہ ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک، نازیبا ویڈیوز وائرل ہوگئیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک ہوگیا۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے فیس بُک پیج کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی۔ ایشل فیاض نے اپنی انسٹااسٹوری میں لکھا کہ ’میرا آفیشل فیس بُک پیج ہیک ہوگیا ہے مزید پڑھیں

فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کی فلم ’فاسٹ ایکس‘ ریلیز کیلئے تیار

نیویارک: ہالی ووڈ کی مشہور فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کی فلم ’فاسٹ ایکس‘ آئندہ ہفتے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ ایکس میں فاسٹ اینڈ فیوریس کے آنجہانی اسٹار پال واکر کی بیٹی میڈو واکر ایک مختصر کردار ادا کرتے ہوئے فلمی دنیا میں ڈیبیو کریں گی۔ فلم میں مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کا سُن کر آپے سے باہر ہوگیا تھا، ناصر خان جان

  کراچی: سوشل میڈیا پر اپنی مضحکہ خیز ویڈیوز سے شہرت پانے والے ناصر خان جان نے کہا ہے کہ میں عمران خان کی گرفتاری کا سُن کر آپے سے باہر ہوگیا تھا اور سامان پھینکنے والی وائرل ویڈیو میں میرا ردعمل بالکل سچا تھا۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر مزید پڑھیں

عادل میرے قتل کا منصوبہ بنارہا ہے، راکھی ساونت

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے الزام عائد کیا ہے کہ شوہر عادل خان اُنہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے کہا کہ میسور جیل میں قید عادل مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس نے ایک شوٹرکو مجھے مارنے کی سُپاری دی ہے۔ مزید پڑھیں

معروف اداکار و ڈرامہ نویس شعیب ہاشمی آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپرد خاک

 لاہور: نامور شاعر فیض احمد فیض کے داماد، ممتاز اداکار، ڈرامہ نویس اور پروفیسر شعیب ہاشمی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ماڈل ٹاؤن لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شعیب ہاشمی  طویل علالت کے بعد پیر کو 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے، مرحوم کی نماز جنازہ ماڈل ٹاون مزید پڑھیں

میکسیکو: فٹبال گراونڈ پر مسلح حملہ، 6 افراد ہلاک

میکسیکو کے صوبہ ہڈالگو کے فٹبال گراونڈ پر مسلح حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس ڈائریکٹر الیجانڈرو روسالیس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبہ ہڈالگو کے قصبے آٹوٹونلکو ڈی ٹولا  میں اتوار کے دن ایک فٹبال گراونڈ پر مسلح حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں 6 افراد مزید پڑھیں