اداکار عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

  کراچی: معروف پاکستانی اداکار عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ عمران عباس ان دنوں سعودی عرب میں ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز عمرے کی سعادت حاصل کی۔ اداکارہ نے مسجد الحرام کے صحن میں احرام کی حالت میں اپنی تصویر شیئر کی۔ اس سے قبل انہوں نے انسٹاگرام پر احرام زیب تن مزید پڑھیں

مومل شیخ کیساتھ سیلفی کیلئے سلمان خان کو کتنا انتظار کرنا پڑا؟

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار جاوید شیخ نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ مومل شیخ کی ملاقات کا احوال مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ حافظ احمد کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں جاوید شیخ نے بتایا کہ وہ لندن میں ایک ایوارڈ شو کیلئے گئے تھے جہاں میری بیٹی مومل شیخ مزید پڑھیں

لیجنڈ آف مولا جٹ کو لیکر نور بخاری کی فواد اور ماہرہ پر تنقید

  کراچی: پاکستانی سابق اداکارہ، ہدایتکار، ماڈل اور شو کی میزبان نور بخاری نے مولا جٹ کے سیکوئل ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں کام کرنے پر فواد چودھری اور ماہرہ خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجابی ’گنڈاسا‘ کلچر میں کردار نبھانے پر نور بخاری نے فواد خان اور ماہرہ مزید پڑھیں

شوبز ستاروں کی کورکمانڈر لاہور ہاؤس آمد، پاک فوج سے اظہار یکجہتی

 لاہور: سول سوسائٹی اور فنکار برادری نے اظہار یکجہتی کے لیے جناح ہاؤس کورکمانڈر ہاؤس کا دورہ کیا اور شرپسند عناصر کے حملے و آتشزدگی کی شدید مذمت کی۔ جناح ہاؤس کا دورہ کرنے والوں میں معروف کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان، شفقت علی خان، میگھا، وارث بیگ،عمار بیگ ،شاہد خان معمر رانا،نئیر اعجاز،ساحر علی بگا سمیت متعدد مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ میں نئے امریکی سفیر کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارت میں امریکا کے نئے سفیر ایرک گارسیٹی کے اعزاز میں ممبئی میں اپنے گھر پر دعوت کا اہتمام کیا۔ امریکی سفیر نے ٹویٹر پر شاہ رخ خان سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں جس میں بالی ووڈ اسٹار کے ساتھ ان کی اہلیہ گوری خان بھی موجود مزید پڑھیں

اسپین میں فائر فائٹرز کا مظاہرہ

اسپین میں فائر فائٹرز نے اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے پارلیمنٹ میں زیر التواء ایک قانونی ضابطے کی تاخیر کے باعث دارالحکومت میڈرڈ میں مظاہرہ کیا ہے۔ کل، ہزاروں فائر فائٹرز ،  پروفیشنل فائر فائٹرز یونین کوآرڈینیٹرشپ (CUBP) ​​کی کال پر میڈرڈ شہر کے مرکز میں جمع ہوئے نے فائر سروسز کے کوآرڈینیشن مزید پڑھیں

ترکیہ خفیہ ایجنسی کا ہدف آپریشن، PKK کا سرغنہ ہلاک

ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے شام میں آپریشن کر کے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نام نہاد مالی امور کے ذمہ دار، ‘زین کوبانی’ کو غیر فعال کر دیا ہے۔ زین کوبانی 2013 میں دہشت گرد تنظیمPKK میں شامل ہوا اور ترکیہ، عراق اور شام میں متعدد تخریبی کاروائیوں میں شریک رہا۔ علاوہ مزید پڑھیں

9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے: علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی  نے پارٹی چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اس دن چھوڑوں گا جس دن چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پی ٹی آئی چھوڑیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اس دن مزید پڑھیں

وزارت توانائی نے شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد: وزارت توانائی کے حکام نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جائزہ عملدرآمد کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے کی صورت میں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوگا۔ سیکرٹری پاور نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ اگر وفاقی حکومت نے کے ای کے ٹیرف میں سبسڈی کی مزید پڑھیں

سراج الحق کا وزیراعظم سے جی 20 اجلاس رکوانے کیلیے اسلامی ممالک سے رابطوں کا مطالبہ

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے صدر مملکت عارف علوی ،وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر اور وزیر خارجہ سے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں 22 مئی کو جی 20 اجلاس رکوانے  کے لیے چین اور اسلامی ممالک کی قیادت سے رابطوں کا مطالبہ کر دیا۔ منصورہ مزید پڑھیں