سیئول: بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں انٹرنیشنل برانڈ گُچی کے فیشن شو میں شرکت کی جہاں نے انہوں نے اپنے دلکش لباس اور منفرد ہینڈ بیگ کے ساتھ فیشن میلہ لوٹ لیا۔ گُچی کروز شو 2024 جنوبی کوریا کے شہر سیول میں منعقد ہوا جہاں 29 سالہ اداکارہ نے ملک مزید پڑھیں
زمرہ:
مولانا ہدایت الرحمن کی جدوجہد حق دو گوادر تحریک کامیاب ٹھہری، ضیاء الدین انصاری
لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہورضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے مولانا ہدایات الرحمن رہائی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ انصاف اور قانون کی بالادستی ہی ملک و قوم کی ترقی کی ضمانت ہے۔ ضیا الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہاکہ سپریم کورٹ سے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کو انصاف ملا ہے اور ثابت ہوگیا کہ مزید پڑھیں
چاوش اولو کا ترکیہ کے محصور بحری جہازوں کے لیے روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ، بحیرہ اسود اناج راہداری کے معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ ہمارے چھ جہاز آبنائے کرچ سے نہیں گزر سکے۔ میں نے (روسی وزیر خارجہ سرگئی) لاوروف کو فون کیا ہے اور ان سے میکولائیف اور اولیویا کی بندرگاہوں میں پھنسے ہوئے ہمارے بحری جہازوں وہاں سے نکالنے مزید پڑھیں
ترک جنگی بحری جہاز شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کریں گے
ترک جنگی بحری جہاز انیس مئی یوم نوجوانان و کھیل کی مناسبت کے تحت شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی بندرگاہوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی بحری کمان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ترک بحریہ کے جنگی جہاز TCG İMBAT اور TCG BOZCAADA انیس مئی کو ہماری بندرگاہوں کا دورہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی 9 مئی کے دہشتگردی میں ملوث، پنجاب حکومت نے شواہد چیف الیکشن کمشنر کو دیدیے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے 9 مئی کے دہشت گردی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملوث ہونے کے شواہد چیف الیکشن کمشنر کو پیش کر دیے۔ چیف الیکشن کمشنر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملنے وزیراعلٰی ہاؤس پہنچے۔ دونوں کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا بریفنگ اجلاس منعقد ہوا۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
انتخابات جو بھی جیتے ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے:امریکا
واشنگٹن:ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے وائٹ ہاس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے، عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلیوان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا ترکیہ مزید پڑھیں
شہزادہ ہیری اور میگھن کا خوفناک کار تعاقب، خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے
نیویارک:شہر میں برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی کار کا فوٹوگرافرز کی جانب سے مسلسل تعاقب کیا گیا، اس دوران وہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ برطانوی شہزادے ہیری، ان کی اہلیہ میگھن مارکل اور ان کی والدہ کی کار کا خوف ناک طریقے سے تعاقب کیا گیا ہے، مزید پڑھیں
آئندہ بجٹ میں خواتین کیلئے خصوصی اقدامات شامل کئے جائیں گے، احسن اقبال
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے قرضہ جات کی فراہمی کا آدھا حصہ خواتین کے لئے مختص کیا ہے ،پاکستان کی خواتین ہر شعبہ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ رہی ہیں ، وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ترقیاتی منصوبوں کو خواتین کی ترقی سے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے میچز دبئی میں کروانے کی مخالفت کر دی
ڈھاکا :بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات میں کروانے کی مخالفت کر دی،۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق بی سی بی کو پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل پر کوئی اعتراض نہیں، متحدہ عرب امارات کا وینیو قبول نہیں کیونکہ وہاں گرمی بہت زیادہ ہے، کرکٹرز وہاں جانے مزید پڑھیں
مونٹانا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے والی پہلی امریکی ریاست بن گئی
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست مونٹانا کے گورنر گریک جین فورٹے نے چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد مونٹانا امریکہ کی پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں اس ویڈیو ایپ کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ اس قانون کے بعد مونٹانا میں گوگل اور ایپل کے مزید پڑھیں