امریکی سپریم کورٹ سوشل میڈیا کمپنیوں کو مواد کا ذمہ دار کیوں نہیں ٹھہراتی؟

ویب ڈیسک —  گوگل، ٹوئٹر، فیس بک اور سوشل میڈیا کی مدد سے چلنے والی دیگر ٹیک کمپنیوں نے اس ہفتے اس وقت سکھ کا سانس لیا جب امریکہ کی اعلی ترین عدالت نے ان پلیٹ فارمز کو ان پر موجود مواد کا ذمہ دار ٹھہرانے سے انکار کر دیا۔ ججز نے نچلی عدالت کے مزید پڑھیں

ہالی وڈ کی کامیاب فرنچائز کے سیکوئل؛ 2023 بلاک بسٹر فلموں کا سال

کراچی —  اکتوبر 1994 میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب ہالی وڈ کی چار بڑی فلمیں دی شاشانک ری ڈیمپشن، فاریسٹ گمپ، جراسک پارک اور پلپ فکشن بیک وقت امریکی سنیماگھروں کی زینت بنی ہوئی تھیں۔ اُس وقت نہ تو موبائل فونز عام تھے اور نہ ہی اسٹریمنگ سروسز کا کوئی وجود تھا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دی ہیں، اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن مزید پڑھیں

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن: دوسرا ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی ایونٹ اختتام پذیر

کراچی: سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت ہونے والا رنگا رنگ “دوسرا ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی شوکیس 2023” کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ یہ دو روزہ ایونٹ سندھ کی جامعات اور کاروباری اداروں اور صنعتوں کے درمیان رابطہ قائم کرنے کیلئے منعقد کیا گیا تھا تاکہ سرکاری و نجی جامعات مزید پڑھیں

نائب صدر  فواد اوکتائے کا 19 مئی یومِ اتاترک پر تہنیتی پیغام

نائب صدر  فواد اوکتائے نے 19 مئی کو اتاترک کی یاد، نوجوانوں اور کھیلوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام  جاری کیا ہے۔ نائب صدر اوکتائے  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا کہ ہماری جدوجہد آزادی کی علامت، اتاترک کی 19 مئی کو یومِ نوجوانوں اور کھیلوں کا مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے میں خودکش حملہ، دہشت گرد ہلاک، متعدد افراد زخمی

ژوب:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے میں دھماکا ہوا ہے۔ جماعت اسلامی کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے اور حملہ آور مارا گیا۔ دھاکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر رہنما محفوظ رہے جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ژوب میں ریلی کے دوران امیر جماعت مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس کسی کا کوئی پیغام لے کر نہیں گیا، عقیل کریم ڈھیڈی

کراچی:پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی نے کہاہے کہ 9مئی کو جو بھیانک واقعات ہوئے اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، اپیل ہے کہ اس غلط کام میں ملوث افراد کی نشاندہی کرکے کارروائی کی جائے ، سابق وزیراعظم عمران خان کے پاس کسی کا کوئی پیغام لے کر نہیں گیا۔ مزید پڑھیں

عمران خان بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، سعید غنی

کراچی:پیپلز پارٹی (پی پی)کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، اس حوالے سے عمران خان کے بھانجے اور یاسمین راشد کی ویڈیوز موجود ہیں۔ سعید غنی  نے کہا کہ ایک شخص ملک کے اداروں کیخلاف بات کر رہاہے، حملے کر رہا ہے، حملہ کرنے والوں مزید پڑھیں

بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن پاکستان کو دہشت گردی کا ماحول ختم کرنا ہوگا، وزیر اعظم مودی

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ معمول کے مطابق ہمسایوں والے تعلقات چاہتا ہے تاہم اس کے لیے دہشت گردی اور دشمنی سے پاک ماحول بنانے کی ذمے داری بھی پاکستان پر عائد ہوتی ہے۔ نریندر مودی نے چین سے سرحدی تنازع کے بارے مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف پکڑ دھکڑ اور کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے. رہنما تحریک انصاف اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی پولیس نے حکام بالا سے احکامات ملنے پر کارروائی کی اور عمران اسماعیل کو ان کے کراچی کے مزید پڑھیں