ممبئی: بھارت کے سپراسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ کے پلے آف کوالیفکیشن راؤنڈ میں ناقابل شکست چھٹی سنچری اسکور کی ہے جس پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔ انوشکا شرما اس اہم موقع پر گراؤنڈ پر موجود نہیں تھیں اسی لئے انہوں نے ویرات کو پیغام دینے کیلئے مزید پڑھیں
زمرہ:
گلوکار عاصم اظہر اور گوہر ممتاز نے امیتابھ بچن کی غلط فہمی دور کر دی
ممبئی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار عاصم اظہر اور گوہر ممتاز نے بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کی غلطی کی تصحیح کر دی۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر ایک چھوٹے بچے کی وائرل ویڈیو پوسٹ کی جس کو گھر میں زبردست کرکٹ کھیلتا دیکھا جا سکتا ہے۔ بگ بی نے اس ویڈیو کو پوسٹ مزید پڑھیں
سی این این انٹرنیشنل کا صدر ایردوان سے انٹرویو
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ جب تک سویڈن نے دہشت گردی کی اجازت دی تب تک ہم اس کی نیٹو رکنیت کے لیے مثبت رائے کا اظہار نہیں کریں گے۔ سی این این انٹرنیشنل کے اینکر پرسن بیکی اینڈرسن کے سوالات کا جواب دینے والے صدر ایردوان نے سویڈن کے نیٹو رکنیت مزید پڑھیں
ماریہ بی جینڈر ایکٹ کیلئے شریعت کورٹ کے فیصلے پر بےحد خوش
کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے جینڈر ایکٹ کے حوالے سے شریعت کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔ ماریہ بی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے شریعت کورٹ کے فیصلے کو خوب سراہا۔ فیشن ڈیزائنر کا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج میں بہت مزید پڑھیں
سلمان خان کا آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے ساتھ 500 کروڑ روپے کا معاہدہ
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے ساتھ اپنے کیرئیر کا سب سے بڑا معاہدہ طے کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو کے ساتھ 500 کروڑ روپے کا معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت آئندہ 5 سال تک ریلیز مزید پڑھیں
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی: انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں سابق گورنر سندھ و پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت کے روبرو عمران خان کی گرفتاری پر مزید پڑھیں
نیب کا پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ
لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب )نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر تحقیقات کی درخواست کی تھی۔ خیال رہے کہ کچھ روز قبل مزید پڑھیں
میئر کیلئے پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا
کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے میئر شپ کے لیے جماعت اسلامی کی حمایت کردی جس کے بعد میئر کے عہدے کی دوڑ نے دلچسب موڑ لے لی ہے ۔ پی ٹی آئی کے ترجمان نے اس پیشرفت کی تصدیق کی اور الزام لگایا کہ حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی مزید پڑھیں
سینکڑوں یہودیوں کا مسجد اقصی پر دھاوا، نابلس میں جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
تل ابیب: اسرائیلی پولیس کی سخت حفاظت میں 400 اسرائیلی یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہودیوں کی یہ دراندازی اس وقت سامنے آئی ہے جب القدس اور اس کے اطراف میں یہودی دائیں بازو کے گروپوں کے فلیگ مارچ کی تیاری کے حوالے سے پہلے مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں، نریندر مودی
نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ساتھ ہمسایوں جیسے معمول کے تعلقات چاہتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ ہمسایوں جیسے معمول کے دو طرفہ تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے مگر ہمسایہ ملک کو چاہیے ایسا ماحول بنائیں جو مزید پڑھیں