راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئین وقانون اورعدلیہ کے فیصلوں کی بے توقیری ہورہی ہے، صرف عدالت کے اندرسے ہی گرفتارنہیں کیاجارہا بلکہ ضمانت ہونے پردوسرے کیس یادوسرے صوبے کی پولیس گرفتارکرلیتی ہے ،ججز کہہ رہے ہیں کے ہمارے فیصلوں کی تذلیل ہورہی ہے آئین مزید پڑھیں
زمرہ:
راولپنڈی: گیس لیکیج سے آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق
راولپنڈی: میں سلینڈر سے گیس لیکیج کے باعث گھر میں آگ لگ گئی، واقعے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ ماں شدید زخمی ہوگئی۔ راولپنڈی کے علاقے چاہ سلطان کے ایک مکان میں سلینڈر سے گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں 18 سالہ مزید پڑھیں
کراچی اور اندرون سندھ میں شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد اور اندرون سندھ میں شدید گرمی کی لہر آئندہ دنوں میں بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق کراچی میں گرمی کی موجودہ لہر بدستور جاری رہنے کا امکان ہے اور آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب ریکارڈ ہوسکتا ہے جس کے نتیجے مزید پڑھیں
ترکیہ کی مسجد اقصیٰ پر جنونی یہودی گروہوں کے چھاپے کی شدید مذمت
ترکیہ نے گزشتہ روز اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ پر جنونی یہودی گروہوں کے چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم جنونی یہودی گروہوں کی طرف سے اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد الاقصی پر چھاپہ مارنے، حرم الشریف میں ایک مزید پڑھیں
وزارتِ قومی دفاع کی 19 مئی ویڈیو سوشل میڈیا پر
19 مئی یومِ اتاترک ، نوجوانوں اور کھیلوں پر وزارتِ دفاع نے ویڈیو شئیر کی ہے۔ وزارتِ دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں، غازی مصطفی کمال اتاترک کے ان الفاظ کو سنا جاسکتا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ "میری تمام تر امیدیں نوجوانوں پر ہیں۔ اس ویڈیو مزید پڑھیں
مسلح شخص کی پوپ فرانسس کی رہائشگاہ میں گھسنے کی کوشش
ویٹی کن سٹی:ویٹی کن سٹی میں تیز رفتار کار سوار نے سیکیورٹی حصار کو توڑتے ہوئے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کی رہائش میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے سیکیورٹی پر مامور پولیس کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی اور پیلس کے صحن میں داخل ہوا۔ پولیس نے 40 مزید پڑھیں
چین کی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی مخالفت، شرکت نہ کرنیکا فیصلہ
بیجنگ : چین مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی مخالف کردی۔ شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چین کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے متنازع علاقے میں کسی بھی قسم کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کے پاس رواں برس جی 20 ممالک کی سربراہی مزید پڑھیں
قومی سلامتی کو نقصان پہنچانا ملک سے دوستی نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
لاہور:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پر ویز اشرف نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس لاہور اور پشاور ریڈیو اسٹیشن سمیت ملک میں قومی سلامتی کے اہم اداروں پر شر پسندوں کا حملے قابل مذمت ہیں، پوری قوم 9 مئی کے واقعہ پر افسردہ ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ ملک بھر میں ہونے والے 9 مئی مزید پڑھیں
قافلے پر خود کش حملے کے بعد سراج الحق کا خطاب؛ ’جلسہ منسوخ کرنے کا کہا گیا تھا‘
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارا ایمان ہے کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، انتظامیہ نے جلسہ منسوخ کرنے کا کہا گیا تھا میں نے کہا جلسہ ہر حال میں ہوگا۔ واضح رہے کہ ژوب میں امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا جس میں وہ محفوظ مزید پڑھیں
ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کی اجازت
سلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصہ جبکہ دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کی اجازت دے دی۔ ادویات میں اضافے کی منظوری وفاقی کابینہ کی اکنامک ایڈوائزری کمیٹی نے 14 اپریل کو دی تھی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈریپ کا پالیسی بورڈ قیمتوں مزید پڑھیں