دی ہیگ: روس کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کا وارنٹ گرفتاری جاری کردیا گیا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر نے مارچ میں روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کی جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے لیے وارنٹ تیار کیے تھے، جس کے بعد ماسکو مزید پڑھیں
زمرہ:
عوام جماعت اسلامی کو منتخب کر کے بدعنوانوں سے جان چھڑائیں، میاں اسلم
اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ عوام آئندہ انتخابات میں جماعت اسلامی کو ووٹ دے کر کرپٹ عناصر سے جان چھڑائیں۔ میاں محمد اسلم کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت مہنگائی، بیروزگاری،بدامنی کے خاتمے کے وعدوں اور دعووں کے مزید پڑھیں
پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں ’سلپ‘ ہوگیا
کراچی / ٹورنٹو: پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات منتظرمہدی نامی فلائٹ اسٹیورڈ جمعرات کوکینیڈا پہنچا تھا، لاپتہ فضائی میزبان نے جمعے کو ٹورنٹوسے لاہور کی پرواز نمبر 798 پر فرائض انجام دینے تھے۔ پروازکے لیے مذکورہ مزید پڑھیں
پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی قابض حکام اور کنیسٹ ارکان کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ کے ایک عہدیدار اور اسرائیلی قابض افواج کے زیر تحفظ کنیسٹ کے ارکان نے مزید پڑھیں
میانمار میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 145 تک جا پہنچی
میانمار کی فوجی حکومت نے بتایا کہ سمندری طوفان موچا میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد 145 ہو گئی ہے۔ میانمار کی فوج کے میڈیا عناصر میں سے ایک ایم آر ٹی وی کی خبر کے مطابق 14 مئی کو آنے والے سمندری طوفان موچا سے سب سے زیادہ نقصان اراکان ریاست کو پہنچا۔ مزید پڑھیں
‘پی ٹی آئی اراکین کے استعفے دو مرتبہ منظور ہو چکے، ڈی نوٹیفائی نہیں ہو سکتے’
سپیکر قومی اسمبلی سے کہا گیا ہے کہ یقین کر لیں استعفے کسی دباؤ میں تو نہیں دیے گئے یا کسی نے جعل سازی سے تو نام نہیں ڈال دیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سپیکر کو بچوں کی طرح ہدایات دے رہے ہیں کہ آپ نے مستعفی اراکین کو دو نوٹس دینے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
چاند نظر نہیں آیا، یکم ذیقعد پیر کو ہوگی
لاہور: ماہ ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا، ملک بھر میں کل 21 مئی اتوار کو 30 شوال جبکہ 22 مئی سوموار کو یکم ذیقعد 1444ھ ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہ ذیقعد 1444ھ کا چاند دیکھنے کیلئے لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مزید پڑھیں
ثانیہ مجھے سے بہت بڑی اسٹار ہے، شعیب ملک
لاہور: کھیلوں کی سپراسٹار جوڑی کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی خبریں کافی عرصے سے گردش میں ہیں اور اکثر ان کے رشتے کے متعلق سرخیاں بنتی رہتی ہیں، اب ایک تازہ انٹرویو میں شعیب ملک نے ثانیہ کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان اپنے بیٹے کیلئے پولیس افسر سے منت سماجت پر اتر آئے
ممبئی: شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے ذمہ دار پولیس افسر سمیر وانکھیڑے نے اپنے کرپشن الزامات کیخلاف شاہ رُخ خان کی چیٹس ظاہر کردیں جس میں شاہ رُخ خان نے بیٹے کی رہائی کیلئے اُن سے منت سماجت کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی کے چیف مزید پڑھیں
آریان منشیات کیس : تفتیشی افسر نے شاہ رخ خان کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں گرفتار کرنے والے اینٹی نارکوٹکس افسر سمیر وانکھیڈے نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔ بھارتی تفتیشی ادارے نے حال ہی میں سمیر وانکھیڈے پر کرپشن کا مقدمہ درج کیا ہے اور ان پر الزام لگایا کہ آریان خان کو بچانے کیلئے مزید پڑھیں