بھارتی کشمیر میں سیاحت پر جی ٹوئنٹی اجلاس کا آج آغاز، پاکستان کی تنقید

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں آج سے تین روزہ عالمی معیشتوں کے اتحاد جی ٹوئنٹی کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ چین نے اس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ ممکنہ طور پر ترکیہ، سعودی عرب اور مصر بھی اس مزید پڑھیں

فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کام کرنے سے انکار کیا تھا، جس کا افسوس ہے!

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ سال 1998 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم ’’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں روینا ٹنڈن نے بتایا کہ کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی مزید پڑھیں

گلوکارعاصم اظہر نے عمران خان کی کس بات کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا

 اسلام آباد: گلو کار عاصم اظہر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ان کا لکھا اور گایا ہوا گیت سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے خواتین ورکر کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک ٹوئٹ کی جس مزید پڑھیں

سیف علی خان کے صاحبزادے ابراہیم بالی وڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے تصدیق کی ہے کہ ان کا بھائی ابراہیم اپنے بالی وڈ ڈیبیو کیلئے تیار ہے۔  ابراہیم علی خان کی بالی وڈ میں بطور اداکار انٹری کی خبریں کافی عرصے سے گرم تھیں اور یقینی طور پر اب یہ انتظار ختم ہونے کو مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ کے زائرین کے لئے غلاف کعبہ کی نمائش کا اہتمام

 مدینہ منورہ:مسجد نبوی ﷺ میں آنے والے زائرین نے غلاف کعبہ کی تراش خراش، اسے بننے اور اس کی سلائی کڑھائی کے عمل میں حصہ لیا۔ مسجد حرام میں میں نمائشی امور کے ذمہ دار صدارت عامہ کی ایجنسی نے ایجنسی برائے نمائشوں اور عجائب گھر کے امور کے تعاون سے مسجد نبویﷺ میں خانہ مزید پڑھیں

سعودی قیادت سوڈانیوں کا خون خرابہ روکنے کی کوشش کررہی ہے،وزیرخارجہ

ریاض:سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈانی فوج اورمنحرف ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے اعلان کے موقع پر کہا ہے کہ مملکت کی قیادت برادر سوڈانی عوام کی مشکلات کم کرنے اور ان کا خون بہانے کا سلسلہ روکنے کی کوشش کررہی ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ کا آغاز23 مئی سے عمان میں ہوگا

صلالہ:ایشیا ہاکی کپ 23 مئی سے یکم جون تک عمان کے شہر صلالہ میں کھیلا جائے گا۔  ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان کو تائیوان، جاپان، بھارت، اور تھائی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ گروپ بی میں عمان، مزید پڑھیں

80 فیصد امکان ہے کہ منگل کو گرفتار کرلیا جاؤں گا، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جب وہ مقدمات میں ضمانت کے لیے منگل کو عدالت میں پیش ہوں گے تو اسلام آباد پولیس گرفتار کرسکتی ہے۔ سی این این کو انٹرویو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’اس مزید پڑھیں

مغرب اور چین کے درمیان تصادم سے بچنا ممکن ہے: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  دنیا کے سات ترقی یافتہ جمہوری ملکوں کے ساتھ تین روزہ جی سیون سربراہی اجلاس کو سمیٹتے ہوئے امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چین کا مغرب کے ساتھ تصادم سے بچنا ممکن ہے۔ بائیڈن نے یہ بات ایسے موقع پر کہی ہے جب جی سیون گروپ نے بیجنگ مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری پر افسوس تھا تو عمران اسماعیل اپنی گاڑیاں جلاتے، گورنر سندھ

کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان کی گرفتاری پر اتنا ہی افسوس تھا تو عمران اسماعیل اپنی گاڑیاں جلاتے اور اسد عمر اپنے گھر میں آگ لگا دیتے۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ  عمران خان کے پیچھے جو ہاتھ تھا وہ ہٹ گیا ہے، آپ دیکھیں مزید پڑھیں