لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماں جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کے وکیل ملک ریاض نے بتایا کہ دونوں رہنما پی ٹی آئی چھوڑ مزید پڑھیں
زمرہ:
پینٹاگان کے باہر دھماکے کی جعلی تصویر، کئی میڈیا چینلز نے بریکنگ نیوز چلا دی
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگان کی عمارت کے باہر دھماکے کی تصویر کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)سے بنائی گئی جعلی تصویر قرار دیا گیا ہے۔ پیر کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹوئٹر‘ پر کئی ویری فائیڈ اکاؤنٹس پر ایک تصویر اچانک گردش کرنے لگی تھی جس میں پینٹاگان کی عمارت مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔38
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے اہم ترین ماہرینِ سمیریات میں سے ایک کا تعلق ترکیہ سے ہے؟ معّزز علمیہ چیع کی پیدائش 1914 میں ہوئی ۔ وہ سمیری یا سومر تہذیب کی ماہر تھیں اور ان کے متعدد تحقیقی کاموں کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہے۔ معّزز علمیہ چیع، اناطولیہ مزید پڑھیں
جی سی سی ممالک کے تعاون سے خلیج کے پانیوں کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے، ایران
تہران:ایران نے کہا ہے کہ وہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی)کے رکن ہمسایہ ممالک کے تعاون سے تزویراتی خلیجی پانیوں کو محفوظ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تقریب سے خطاسب میں ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ ایران اور مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی،ملاقات میں انہوں نے مسلم لیگ ن کی قیادت پرمکمل مزید پڑھیں
نو مئی کو دفاعی تنصیبات نہیں پاکستان پر حملہ کیا گیا، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ9مئی کو دفاعی تنصیبات نہیں پاکستان پر حملہ کیا گیا، حملے کی توقعات ہندوستان سے تھیں، پاکستانیوں سے نہیں ، جن لوگوں نے اشتعال دلایا اب وہ رشتے داریاں گنوا رہے ہیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے سینئر ترین مزید پڑھیں
امریکہ کا ڈیفالٹ ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟
ویب ڈیسک — پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کےخطرے کے بارے میں گزشتہ کچھ عرصے سےخبریں تواتر سے سامنے آرہی ہیں۔حکومت ایسے کسی اندیشے کو مسترد کرتی ہے، اور معاشی ماہرین مختلف نقطہ نظر رکھتے ہیں۔ لیکن اب ڈیفالٹ کی یہی صدائے باز گشت امریکہ میں بھی سنائی دے رہی ہے۔ امریکہ دنیا کی سب سے مزید پڑھیں
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے نام نہاد کمیونیکیشن آفیسرغیر فعال کردیا
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کا نام نہاد کمیونیکیشن آفیسر ایمری شاہین کو جس کا کوڈ ڈ نام روڈی تھا کو غیر فعال کردیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، MIT نے طے کیا کہ PKK/KCK کے مواصلاتی نظام میں استعمال ہونے والے پروگرام کوتیار کرنے مزید پڑھیں
استنبول ہوائی اڈے پر "ہفتہ ترک پکوان" کی تقریبات کا آغاز
استنبول ہوائی اڈے پر "ہفتہ ترک پکوان” کی تقریبات کا آغاز ہواہے۔ اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک کے زیراہتمام اس سال دوسری بار منعقد ہونے والی تقریبات کے لیے پکوان کے لحاظ سے شہرت یافتہ شہروں میں سے ایک خطائے کے کھانے کو بنیاد بنایا گیا۔ مزید پڑھیں
‘آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات سے سیاسی تنازعہ مزید بڑھے گا’
روایت ضرور ہے کہ متعلقہ چیف جسٹس سے پوچھے بنا کسی عدالت کے جج کو کمیشن کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا لیکن قانون میں ایسی کوئی شرط نہیں لکھی ہوئی۔ عالمی میڈیا میں جو بیانیہ چل رہا ہے اس کا جواب دینا حکومت وقت، صحافیوں اور دانش وروں کی ذمہ داری ہے۔ آڈیو لیکس مزید پڑھیں