لائیو ایکشن فلم "دی لٹل مرمیڈ” کو کئی چیلنجز کا سامنا

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ کے معروف ہدایت کار،پروڈیوسر اور کوریوگرافر ،روب مارشل کی نئی لائیو ایکشن فلم ” دی لٹل مرمیڈ” امریکہ بھر میں 26 مئی کو ریلیز ہو رہی ہے ۔اس فلم کا ورلڈ پریمئیر 8 مئی کو لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں پیش کیا گیا ۔فلم کے بارے میں ملے جلے مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات38

ترکیہ کے مشرقی اناطولیائی علاقے میں تاریخی شہر ملاتیا کے قصبے عرب گیرنے اپنا نام ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل مصنوعات کی فہرست میں ایک انتہائی مستند دستکاری کی مصنوعات "لکڑی کے جڑے ہوئے جوتے” کے ساتھ رکھا ہے۔ "ووڈن نیل شوز”، جو  عرب گیر بلدیہ کی درخواست پر 2022 میں  مسجل شہ بن مزید پڑھیں

تیز رفتار ٹرک وائٹ ہاس سے متصل عمارت میں گھس گیا

واشنگٹن:واشنگٹن میں ایک ٹرک وائٹ ہاس سے متصل عمارت کی حفاظتی باڑ توڑتا ہوا اندر گھس گیا، پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ سیکرٹ سروس نے قریبی ہوٹل خالی کروالیا جبکہ علاقے کو سیکیورٹی حصار میں لے لیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں ایک ٹرک وائٹ ہائوس سے متصل مزید پڑھیں

امریکا میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی، جلاؤ گھیرؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ٹیکساس:امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی اور ساتھ ہی 9 مئی کو جلاؤ گھیرؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ بھی کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی مختلف ریاستوں میں آباد پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اراکین کانگریس کو خط لکھ کر اصل صورتحال سے آگاہ کرنے مزید پڑھیں

ایک بھی شرپسند قانون کے مطابق کڑی سزا سے نہیں بچے گا،  نگران وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیر اعلی آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائیوں پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ 9مئی پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین دن کی حیثیت سے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی خاندانی نظام کے بگاڑ کو روکنے کے لیے کوشاں ہے، دردانہ صدیقی

کراچی: سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو معاشرے کی بنیادی اکائی خاندان کو تحفظ اور رہنمائی فراہم کرتا ہے،صرف ایک یوم منانے کی بجائے زندگی بھر خاندان کے استحکام کے لئے کوششوں کی ضرورت ہے۔ دردانہ صدیقی نے مذید کہا کہ خاندان ایک مزید پڑھیں

برازیل: برڈ فلو کیسوں میں اضافہ، ملک بھر میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا

برازیل میں برڈ فلو  کیسوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں حیوانات کی صحت کے لئے ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق برازیل کے وزیر زراعت کارلوس فاوارو نے کہا ہے کہ خاص طور پر صوبہ ایسپیریتو سانتو اور صوبہ ریو ڈی جینریو  میں مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 13

جمہوریہ ترکیہ کی تاریخ میں 19 مئی 1919 کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ کیونکہ پہلی جنگ عظیم کے اختتام پر اتحادیوں نے سلطنت عثمانیہ کی زمینوں پر قبضہ اور حصہ داری شروع کر دی تھی جس نے شکست کھا کر اپنا سب کچھ کھو دیا تھا۔ لوگوں نے مقامی سطح پر قبضے کے خلاف مزاحمت مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی ملاقات

لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ9 مئی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور ملک کی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو شرپسندوں کی مزید پڑھیں

انسداد اسمگلنگ کے لیے 5 خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسمگلروں کے خلاف جاری قومی کریک ڈاؤن کے دوران اسمگلنگ کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے پنجاب،سندھ اور بلوچستان 5 اضافی انسداد اسمگلنگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منگل کو وفاقی کابینہ نے 5 خصوصی عدالتوں کے قیام کی منظوری مزید پڑھیں