وزیراعلیٰ محسن نقوی کا مفرور شرپسندوں کی جلد گرفتاری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شرپسندوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت سرکٹ ہاؤس گوجرانوالہ میں اہم اجلاس ہوا۔ چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 8 مقدمات میں 8 جون تک ضمانت منظور کرلی
پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو 8 مقدمات میں 8 جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خان نے اپنی سماعتوں میں شرکت کے لیے لاہور سے دارالحکومت اسلام آباد کا سفر مزید پڑھیں
یونان میں نئی حکومت تشکیل کرنے میں مشکلات
یونان میں 21 مئی کو ہونے والے انتخابات میں تیسرے نمبر موجود پاسوک کینال اتحاد کے رہنما، نکوس اندرو لاکیس نے صدر Katerina Sakelaropulu کی طرف سے دیے گئے حکومت بنانے کا مینڈیٹ کو واپس کردیا ہے۔ صدر ساکیلاروپولوس کی جانب اپنے دفتر میں حکومت بنانے کے لیے مدعو کیے جانے کے بعد نکوس اندرو مزید پڑھیں
ایران نے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا
تہران:ایران نے سیکیورٹی اہلکاروں کے مبینہ قتل کے ملزمان کی سزائے موت پر سوئس وزارت خارجہ کے مذمتی بیان پر سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے تین افراد کی پھانسی کی سخت مذمت کی تھی۔ سوئس وزارت خارجہ نے ٹوئٹ میں کہا مزید پڑھیں
ایران اور انڈونیشیا کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط
Iranian President Ebrahim Raisi and Indonesian President Joko Widodo chat upon their meeting at the Presidential Palace in Bogor, Indonesia, May 23, 2023. REUTERS/Ajeng Dinar Ulfiana تہران:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ انڈونیشیا کے دوران دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ (پی ٹی اے) طے پاگیا ہے۔ ایرانی صدر کے دفتر کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد:نیپرا نے اہل کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کیلئے بجلی ساڑھے 3 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔نیپرا نے اہل کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی میں ڈیپوٹیشن پر بھجوائے گئے اب واپس رپورٹ کررہے ہیں، بابراعوان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ڈیپوٹیشن پر بھجوائے گئے لوگ اب واپس رپورٹ کررہے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسد عمر کے مقدمے کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی مزید پڑھیں
لاہور؛ اسکیم کے تحت مفت تقسیم ہونے والا کروڑوں روپے کا آٹا غائب
لاہور: اسکیم کے تحت مفت تقسیم ہونے والا کروڑوں روپے مالیت کا آٹا غائب ہوگیا، جس پر ضلعی انتظامیہ اور ریونیو افسران و ملازمین نے سر جوڑ لیے۔ ذرائع کے مطابق لاہور ڈویژن میں مفت آٹا اسکیم کی مد میں 100 سے زائد آٹے کے ٹرکوں کی تلاش جاری ہے۔ غائب ہونے والے آٹے کی قیمت مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی سماعت آئندہ برس25 مارچ مقرر
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ برس 25 مارچ کو کاروباری لین دین کے ریکارڈ میں غلط بیانی سے متعلق فوجداری مقدمے کا سامنا کریں گے۔ مین ہٹن اسٹیٹ کورٹ کے جج جسٹس جان مرچن نے منگل کو سماعت کے دوران ٹرمپ کے خلاف مقدمہ چلانے کی تاریخ کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے 2024-2025 کے بجٹ میں 20 فیصد اضافہ
رکن ممالک نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے 2024-2025 کے بجٹ میں 20 فیصد اضافہ کرنے کا عہد کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایک تحریری بیان کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں 76 ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے دائرہ کار میں ڈبلیو ایچ او کے بجٹ پر بحث ہوئی ۔ رکن ممالک نے رکنیت مزید پڑھیں