لاہور: حکومت پنجاب نے صدارتی ایوارڈ یافتہ سینئر اداکار راشد محمود کی بیماری کا نوٹس لیتے ہوئے تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔ حکومت پنجاب نے صدارتی ایوارڈ یافتہ سینئر اداکار راشد محمود کی بیماری کا نوٹس لے لیا، صوبائی وزیر عامر میر نے وزارت اطلاعات و نشریات کو سینئر اداکار کا علاج سرکاری خرچ پر مزید پڑھیں
زمرہ:
اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد اسد عمر بھی پارٹی عہدوں سے مستعفی
لاہور: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے جیل سے رہائی کے بعد تحریک انصاف کے عہدوں سے استعفا دینے کا اعلان کردیا۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ 9 مئی کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں قیادت کی ذمے داری مزید پڑھیں
امریکا: میکسیکو سرحد پر کار ریلی میں فائرنگ، 10 ہلاک، 19 زخمی
واشنگٹن: میکسیکو،امریکی سرحد کے قریب نامعلوم مسلح افراد کار ریلی پر فائرنگ کردی، ملزمان 10 افراد کو قتل اور 19 کو زخمی کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی سرحد سے تقریبا 73 میل دور، باجا جزیرہ نما کے ساحل پر واقع سین ویسینٹے میں پیش آیا۔ مزید پڑھیں
ماؤنٹ ایورسٹ پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما اسد علی کو نکال لیا گیا
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان نے نیپال میں مائونٹ ایورسٹ پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کو نکالنے کے حوالے سے میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ اسد علی میمن کو نکال لیا گیا ہے اور انہیں طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔ ترجمان نے بدھ کو ایک بیان مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا 25 مئی سے سندھ میں رابطہ عوام مہم چلانے کا اعلان
کراچی: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے 25مئی سے سندھ میں رابطہ عوام مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ محمد حسین محنتی نے کہا کہ دستک مہم کے ذریعے عوام کے گھروں پر دستک اورحل صرف جماعت اسلامی کا پیغام پہنچایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بدامنی، مہنگائی وبیروزگاری سمیت مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے منگنی کرلی
لاہور:قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے منگنی کرلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فاسٹ بولر احسان اللہ کی منگنی کی تقریب سے لیا گیا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہیں اپنے خاندانی بزرگوں کے درمیان میں بیٹھے مٹھائی کھاتے مزید پڑھیں
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 309 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس کے نتیجے میں امریکی کرنسی کے اوپن ریٹ 309روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر محدود اتارچڑھاؤ کے بعد مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق ا وپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 309 روپے کی بلند مزید پڑھیں
عمران خان کا ’بااختیار لوگوں‘ سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بنانے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بااختیار لوگوں سے بات چیت کے لیے کمیٹی بنا رہا ہوں، جو دو نکات پر بات چیت کرے گی اور اگر میری ٹیم کو قائل کردیا گیا تو پیچھے ہٹ جاؤں گا۔ قوم سے خطاب میں عمران خان نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں
جہاں ماضی میں دہشت گرد دندنا رہے تھے وہاں آج ہم پیٹرول تلاش کر رہے ہیں: آقار
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ "ماضی میں گبار میں دہشت گردوں کا ڈیرہ تھا اور آج علاقے میں امن و امان کا یہ عالم ہے کہ ہم وہاں پیٹرول تلاش کر رہے ہیں۔ ہم اس پہلو پر مزید کام کریں گے اور اس صورتحال میں مزید بہتری لائیں گے”۔ وزیر مزید پڑھیں
‘القادر ٹرسٹ کیس میں ملک ریاض سے پوچھ گچھ کیوں نہیں کی گئی’، عمران خان کا نیب سے سوال
سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے خلاف کارروائی میں ناکامی کی نشاندہی کرتے ہوئے تحقیقات کی صداقت پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ عمران خان نے یہ ریمارکس گزشتہ روز اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ نیب کے راولپنڈی دفتر میں القادر مزید پڑھیں