تیرے بن کی نئی قسط پر بحث؛ ‘کیا پروڈیوسرز واقعی ناظرین کو بے وقوف سمجھتے ہیں؟’

کراچی —  پاکستان میں نجی ٹی وی چینل ‘جیو انٹرٹینمنٹ’ کا ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ ان دنوں زبان زدِ عام ہے۔ ڈرامے کے ہیرو وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی کو بطور مرتسم اور میرب نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرونِ ملک بھی خوب پسند کیا جا رہا ہے لیکن گزشتہ دو اقساط کے بعد مزید پڑھیں

کراچی،ہوٹلز اور مارٹ میں سپلائی کیلئے لائی گئی ایک ہزار سے زائد مردہ مرغیاں برآمد

    کراچی : کورنگی کے علاقے میں ہوٹلوں اور مارٹ میں سپلائی کے لیے لائی گئی ایک ہزار سے زائد مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئیں۔ عوامی کالونی پولیس نے کورنگی کے علاقے 4 نمبر اسٹاپ پر دوران گشت ایک کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد مردہ مرغیاں برآمد کرلیں جو 2 سوزوکیوں میں بھری ہوئی مزید پڑھیں

روس سے سستا تیل آرہا ہے، اس پر امریکا کو بھی اعتراض نہیں،مصدق ملک

کراچی:وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آرہا ہے جس سے عوام کو فائدہ ہوگا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان وسط ایشیائی ممالک سے تجارت بڑھانے جارہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، پاکستان راہداری مزید پڑھیں

شاہ سلمان  کی ہدایت پر شامی سیامی جڑواں بچے علاج کے لیے سعودی عرب منتقل

ریاض:سعودی عرب کی قیادت کی ہدایت پرشامی سیامی جڑواں بچے احسان اور بسام اپنے والدین کے ہمراہ جمہوریہ ترکیہ سے فضائی طبی انخلا کے طیارے کے ذریعے ریاض میں نیشنل گارڈ کے شاہ عبداللہ چلڈرن اسپیشلسٹ سینٹرداخل کرا دیے  گئے ہیں،بچوں کو ترکیہ سے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لایا گیا جہاں سے انہیں علاج کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی

نابلس:قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور جنین میں متعدد مقامات پر فلسطینیوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ نابلس کے شمال مغرب میں برقہ نامی گائوں میں شہریوں کے گھروں پر قابض فوجیوں کی حفاظت میں یہودی آباد کاروں کے حملے کے دوران مزید پڑھیں

9 مئی کے المناک واقعات کومحض احتجاج کے طور پر نہیں دیکھتا،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم تکریم شہداء پاکستان شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شہباز شریف  نے کہا کہ پوری قوم یوم تکریم شہداء پاکستان انتہائی عقیدت سے منا رہی ہے،یہ دن مزید پڑھیں

ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں امریکی عوام کو کس صورتِ حال کا سامنا ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  قرض کی حد پر واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کا اگر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا، جس کے سبب حکومت وہ رقوم ادا کرنے کے قابل نہیں رہے گی جن سے ملک کی ایک چوتھائی معیشیت چلتی ہے تو ملک میں کیا کچھ ہو سکتا ہے۔ اس کا ایک خاکہ خبررسااں ادارے مزید پڑھیں

مفت پاس ورڈ شیئرنگ ختم، آپ کا نیٹ فلکس اکاؤنٹ صرف آپ کا ہے

ویب ڈیسک —  آن لائن اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے منگل کو امریکہ اور 100 سے زیادہ دیگر ممالک میں پاس ورڈ کے اشتراک کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹ اپنے گھر کے سوا باہر مفت میں شیئر نہیں کر سکتے۔ اس کے لیے مزید پڑھیں

کنزہ ہاشمی بھارتی ٹی وی اداکار کرن واہی کے ساتھ پراجیکٹ کریں گی؟

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی بھارتی ٹی وی ڈراموں کے اداکار کرن واہی کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں بھارتی اداکار کے ساتھ سیٹ پر اداکاری کےجوہر دکھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر کو دیکھ کر مزید پڑھیں

سلمان خان اُن ٹارگٹس میں سرِفہرست ہیں جن کو قتل کرنا ہے، لارنس بشنوئی

ممبئی: بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ان 10 ٹارگٹس میں سرِفہرست تھے جن کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی تاہم وہ اب تک اس میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لارنس بشنوئی نے حال ہی میں تفتیش کے دوران مزید پڑھیں