روالپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف حافظ عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، پوری قوم کو سپاہی عمران شہید پر ناز ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے جنرل سید عاصم منیر نے پولیس لائن اسلام مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت نے معاہدوں کی دھجیاں اُڑادیں ہیں، امریکی فلسفی کی جی20اجلاس کی شدید مذمت
واشنگٹن:امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20اجلاس کی مذمت کی۔ نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری کا مظہر ہے۔ بھارت نے 2019میں قانونی معاہدوں کی دھجیاں اڑا کر مقبوضہ کشمیرکو مسلح کیمپ میں بدل دیا، مقبوضہ کشمیر زمین کا مزید پڑھیں
بھارت میں کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کا موقع ملا، وفاقی وزیر خارجہ
اسلا م آباد: وزیر خارجہ بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں مجھے موقع ملا کہ میں اسلام اور کشمیریوں کامقدمہ لڑوں، بھارت کے دورے میں بھارتی ہم منصب سے دوطرفہ ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت بہت مشکل فیصلہ تھا، پہلی بار مزید پڑھیں
نیشنل گیمز، آرمی کا دستہ گولڈ میڈلز کی سنچری اور مجموعی میڈلز کی ڈبل سنچری کے قریب
کوئٹہ:34ویں نیشنل گیمز میں آرمی کا دستہ گولڈ میڈلز کی سنچری اور مجموعی میڈلز کی ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گیا،کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے اب تک 95گولڈ میڈلز سمیت 180میڈلز حاصل کرلیے ہیں۔ آرمی کے ایتھلیٹس نے 57سلور اور 28برانز میڈلز بھی اپنے نام کیے ہیں،دوسرے نمبر پر موجود مزید پڑھیں
آئی پی ایل،5رنز دے کر 5وکٹیں حاصل کرنیوالے آکاش مدھوال کے چرچے
ممبئی:انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے بالر آکاش مدھوال نے لکھن سپر جائنٹس کے خلاف شاندار بالنگ کر کے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آکاش مدھوال نے میچ میں 3.3اوورز میں محض 5رنز دے کر 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جس کے بعد انہیں شائقین مزید پڑھیں
جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش، ملزم جہاز سے گرفتار
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر باکو جانے کی کوشش کرنے والے مسافرکو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جعلی سفری دستاویزات برآمد ہونے پر مسافرکو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی مزید پڑھیں
ملیکہ بخاری نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری نے کہا کہ پارٹی چھڑوانے کیلئے کسی نے کوئی زور زبردستی نہیں کی، 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتی ہوں، اسکی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے۔ ملیکہ مزید پڑھیں
امریکہ میں بچوں کی اموات کا سب سے بڑا سبب اسلحہ ہے: بائڈن
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ ملک میں بچوں کی اموات کا سب سے بڑا سبب اسلحہ ہے۔ صدر بائڈن نے وائٹ ہاوس میں، گذشتہ سال ٹیکساس کےقصبے یوویلڈی میں ایک پرائمری اسکول پر کئے گئے اور 19 طالبعلموں اور 2 اساتذہ کی ہلاکت کا سبب بننے والے حملے کی سالانہ یاد مزید پڑھیں
ٹینا ٹرنر وفات پا گئیں،صدر بائیڈن کا خراج تحسین
کوئین آف راک این رول کے نام سے مشہور امریکی نژاد ٹینا ٹرنر طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں سوئٹزر لینڈ میں انتقال کر گئی ہیں۔ ینا ٹرنر نے کریئر 1950 کی دہائی میں شروع کیا تھا۔ یہ راک اینڈ رول کا بھی آغاز کا زمانہ تھا۔ اس زمانے میں ان کا گانا مزید پڑھیں
عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی جبری علیحدگیوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل اور رہنماؤں کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کرنے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عمران خان نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں وفاق، وزیراعظم شہبازشریف، نوازشریف، مریم نواز، آصف زرداری، بلاول مزید پڑھیں