امریکی تاجر ایلون مسک کی ملکیت نیورلنک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اسے امریکہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) سے انسانوں پر دماغی چپ کے منصوبے کی جانچ شروع کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق نیورالنک کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان میں مزید پڑھیں
زمرہ:
یورپی پائلَٹوں کی پولینڈ میں تربیت ہو سکتی ہے: یورپی یونین
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات و سلامتی کے نمائندہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ یوکرینی پائلٹوں کو ایف سولہ طیاروں کی تربیت پولینڈ میں ہوگی جس کے لے وارسا حکومت کا موقف قابل غور ہے ۔ یورپی کمیشن کی ترجمان نبیلہ ماسارالی نے برسلز میں کہا کہ یوکرینی پائلٹوں کی ایف سولہ طیاروں سے متعلق مزید پڑھیں
سمندری حدود کی حفاظت کرنے والے پاک بحریہ کے افسر اور جوان ہمارا فخر ہیں: محسن نقوی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پاک بحریہ کے جوانوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سمندری حدود کی حفاظت کرنے والے پاک بحریہ کے افسر اور جوان ہمارا فخر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے آج وزیر اعلی آفس میں کمانڈر سنٹرل پنجاب پاکستان نیوی اور کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج مزید پڑھیں
امریکا اور سعودی عرب کا سوڈان میں عارضی جنگ بندی معاہدے کی پاسداری پر اصرار
ریاض :سعودی عرب اورامریکا نے سوڈان کے متحارب فریقوں پرزوردیا ہے کہ وہ عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی پاسداری کریں۔ انھوں نے سوڈان میں متحارب فریقوں کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزیاں کی اطلاعات کے بعد ایک مشترکہ بیان جاری کیا اور اس میں متحارب فریقوں کو تنبیہ کی گئی مزید پڑھیں
کیمرون: ہاتھیوں کے ریوڑ کی تباہی، دو افراد ہلاک
یائوندے:کیمرون کے شمال کے علاقے میں ہاتھیوں کے ایک ریوڑ نے آبادی میں داخل ہو کر تباہی مچانا شروع کردی، ہاتھیوں کے اس ریوڑ نے دارالحکومت کے اطراف کے دیہات میں گھومنا شروع کردیا جس کے نتیجے میں اب تک2 افراد کو ہلا ک کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائلڈ لائف حکام نے مزید پڑھیں
قومی علامات کی بے حرمتی کوئی ریاست برداشت نہیں کر سکتی، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا میں کیپیٹل ہل پر حملے کے سرغنہ اور کارندوں کو سزا احتجاج اور ریاست پر حملے میں فرق ظاہر کرتی ہے، قومی علامات کی بے حرمتی کوئی ریاست برداشت نہیں کر سکتی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی مسلح جتھوں کے مزید پڑھیں
شاہین آفریدی ٹی 20بلاسٹ میں بھرپور پرفارمنس کیلئے پر امید
لندن:پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں بھرپور پرفارمنس دینے کیلئے پر امید ہوں. ناٹنگھم شائر آﺅٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہوگی وہ اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں۔ اس موقع مزید پڑھیں
سرینگر میں جی 20 کا اجلاس بھارت کے لیے کتنا فائدہ مند رہا؟
سرینگر — بھارت نے رواں ہفتے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں دنیا کی 20 عالمی معیشتوں کے اتحاد ‘جی20’ کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کیا جو حکومتی عہدیداروں کے مطابق کامیاب رہا اور وہ اسے ہمالیائی خطے کی سیاحت کے لیے اچھا قرار دے رہے ہیں۔ بھارت مزید پڑھیں
ترک آبدوز "خضر رئیس" پانی میں اتر گئی
ترک امور دفاع نے اپنے ایک جدید منصوبے کے تحت خضر رئیس نامی آبدوز پانی میں اتار دی ہے۔ امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ نئی قسم کی آبدوز کے منصوبے کے تحت خضر رئیس نامی دوسری آبدوز گزشتہ روز سمندر میں اتار دی گئی ہے جو کہ ترک بحریہ کی زیر نگرانی ہوگی۔ گولجوک شپ یاررڈ مزید پڑھیں
حکومت نے ججز کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی، چیف جسٹس کے ریمارکس
چیف جسٹس آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت نے ججز کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی۔ ہوسکتا ہے یہ کوشش غیر شعوری ہو۔ اگر حکومت نے نہیں کی تو بھی ایسا ہوا ہے۔ چیف جسٹس بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں