ویب ڈیسک — ایران میں حکام نے جمعرات کو ایک شخص کو بڑے ہجوم کے سامنے سرعام پھانسی دی ہے۔ انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسے قرون وسطی،کا عمل کہتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے ۔لیکن اسلامی جمہوریہ ایران ، عوام پر دباؤ ڈالنے اور ڈرانے دھمکانے کے لیے پھانسیوں میں اضافے کااشارہ مزید پڑھیں
زمرہ:
‘پرویز خٹک درجنوں PTI رہنماؤں کے ہمراہ جہانگیر ترین سے ہاتھ ملانے کو تیار’
خیبر پختونخوا سے جب تک پرویز خٹک نہیں چھوڑ جاتے تب تک عمران خان کی سپورٹ موجود رہے گی۔ پرویز خٹک جہانگیر ترین مختلف لوگوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ جہانگیر ترین اگر کوئی سیاسی جماعت بناتے ہیں تو پرویز خٹک ان کے ساتھ شامل ہو جائیں گے۔ اگر وہ پی ٹی آئی چھوڑتے ہیں مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے ذمہ داران وکارکنان آگے بڑھ کرسیاسی خلا پرکریں،ڈاکٹرطارق سلیم
راولپنڈی: امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ بدترین سیاسی ومعاشی بحران نے غریب کے مسائل میں بے پناہ اضافہ کیا سابقہ اور موجود ہ حکمرانوں نے کبھی عوام کوریلیف دینے کے حوالے سے اقدامات نہیں کئے جماعت اسلامی کے ذمہ داران وکارکنان آگے بڑھ کرسیاسی خلا کوپرکریں نفرتوں کے مقابلے میں محبت کوفروغ مزید پڑھیں
نورا فتیحی نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے بچنے کا نسخہ بتادیا
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کو اکثر سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے اور وہ اس ٹرولنگ کا مقابلہ کیسے کرتی ہیں اس پر انہوں نے خصوصی بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹرول کرنے والوں پر اپنی توانائی خرچ نہیں کرنی مزید پڑھیں
پاکستانی گلوکار علی عباس کا نیا گانا ’سوچیں گے‘ ریلیز کردیا گیا
لاہور: پاکستانی گلوکار علی عباس نے اپنا نیا گانا ’سوچیں گے‘ ریلیز کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پلاک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گلوکار نے بتایا کہ گانے کی شوٹنگ دبئی میں کی گئی، اس کے ڈائریکٹر سکھ جی، میوزک ڈائریکٹر براؤن بروز، شاعرہ پریت اور ڈی او پی شہزادہ گل ہیں جبکہ گانے میں ماڈلنگ مزید پڑھیں
سلمان خان ریئلٹی شو ’بگ باس او ٹی ٹی‘ سیزن 2 کی میزبانی کریں گے
ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ خان ایک لمبے عرصے سے انڈیا کے سب سے بڑے ریئلٹی شو بگ باس کی میزبانی کررہے ہیں اور اب اس خبر کی تصدیق ہوگئی ہے کہ وہ ’بگ باس او ٹی ٹی 2‘ کی بھی میزبانی کریں گے۔ ’بگ باس او ٹی ٹی‘ سیزن ون کی میزبانی کرن جوہر نے مزید پڑھیں
دیپیکا اور کترینہ نے ’پٹھان ورسز ٹائیگر‘ کیلئے شاہ رخ اور سلمان کو جوائن کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکاراؤں دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف نے میگا کاسٹ فلم ’پٹھان ورسز ٹائیگر‘ کیلئے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو جوائن کرلیا۔ دیپیکا نے بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا ہے جبکہ کترینہ کیف ’ٹائیگر‘ سیریز میں سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرچکی مزید پڑھیں
کیا سنجے لیلا بھنسالی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کو ری شوٹ کررہے ہیں؟
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ اپنے اعلان کے ساتھ ہی شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہے اور اب یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ڈائریکٹر بعض مناظر کی دوبارہ عکسبندی کرارہے ہیں۔ مناظر کی دوبارہ عکسبندی کی خبروں کے بعد یہ افواہیں بھی گرم مزید پڑھیں
ایلون مسک نے انسانوں پر دماغی چپ کے منصوبے کی منظوری حاصل کرلی
امریکی تاجر ایلون مسک کی ملکیت نیورلنک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اسے امریکہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) سے انسانوں پر دماغی چپ کے منصوبے کی جانچ شروع کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق نیورالنک کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان میں مزید پڑھیں
یورپی پائلَٹوں کی پولینڈ میں تربیت ہو سکتی ہے: یورپی یونین
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات و سلامتی کے نمائندہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ یوکرینی پائلٹوں کو ایف سولہ طیاروں کی تربیت پولینڈ میں ہوگی جس کے لے وارسا حکومت کا موقف قابل غور ہے ۔ یورپی کمیشن کی ترجمان نبیلہ ماسارالی نے برسلز میں کہا کہ یوکرینی پائلٹوں کی ایف سولہ طیاروں سے متعلق مزید پڑھیں