کراچی: وہاج علی اور یمنا زیدی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو بھی نوٹس لینے پر مجبور کردیا۔ سوشل میڈیا پر ڈرامے کی ایک پرومو ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہاج اور یمنا کے درمیان تشدد کے مناظر نے لوگوں کو برانگیختہ کردیا۔ صارفین کی طرف سے شدید مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ، یونان کی طرف سے ترکیہ کے پانیوں میں دھکیلے گئے 79 تارین وطن سمندر سے بازیاب
یونانی عناصر کی طرف سے ترکیہ کے علاقائی پانیوں میں دھکیلے گئے 79 غیر قانونی تارکین وطن کو بودرم کے کھلے سمندر میں بچا لیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، کوسٹ گارڈ کی کشتیاں اس اطلاع پر جائے وقوعہ کو بھیجی گئیں کہ تارکین وطن کا ایک مزید پڑھیں
کپتان کے پرانے ساتھی عمران اسماعیل نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے ایک اور کپتان کے پرانے ساتھی سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔ اپنی رہائی کے بعد کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفا دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے بعد بجلی منقطع
ساہیوال ، بورے والا: پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ بورے والا میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے باعث متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے اور بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ کمالیہ میں موسلادھار بارش مزید پڑھیں
معافی کا وقت گزرگیا: عمران خان کے ساتھ اب کوئی نہیں رہے گا، منظور وسان
کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ معافی کا وقت گزرگیا ،عمران خان کے ساتھ اب کوئی بھی نہیں رہے گا۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ اب معافی کا وقت گزر گیا عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں، عمران خان کے ساتھ اب مزید پڑھیں
بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر قتل کا کیس؛’جرم سنگین تھا مگر سزا کم دی گئی‘
نئی دہلی — انسانی حقوق کے کارکنوں اور قانون دانوں نے مبینہ گائے محافظوں کے ہاتھوں اکبر خان نامی ایک مویشی تاجر کے قتل کے کیس میں راجستھان کی ایک عدالتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس مقدمے میں چار ملزمان کو سات سات سال قید اور ایک ملزم کو بری کیا گیا مزید پڑھیں
فریقین کے درمیان مختصر مدت کی جنگ بندی کے باوجود سوڈان میں انفرادی جھڑپیں جاری ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ فریقین کے درمیان مختصر مدت کی جنگ بندی کے باوجود سوڈان میں انفرادی جھڑپیں جاری ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارچ نے یومیہ پریس کانفرنس میں سوڈان کی تازہ پیش رفت سے آگاہی کرائی ۔ انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ نے جنگ بندی کی باضابطہ طور مزید پڑھیں
ترکیہ میں کل صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ منعقد ہو رہا ہے
ترک عوام کل صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کریں گے۔ ترکیہ کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق 08:00 بجے شروع ہوتے ہوئے شام 5 بجے نکتہ پذیر ہو گا۔ ترکیہ مزید پڑھیں
بلوچستان؛ میڈیکل کالجز کے اساتذہ کا احتجاج، تمام کالجز میں تدریسی عمل معطل
صوبہ بلوچستان کے میڈیکل کالجز کے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں اور گذشتہ 3 ہفتوں سے تمام میڈیکل کالجز میں تدریسی عمل معطل ہے۔ احتجاج کی کال بلوچستان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کی گئی تھی۔ اساتذہ کا مؤقف ہے کہ گذشتہ 9 ماہ سے ہمارے مطالبات مزید پڑھیں
جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنیوالے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل
راولپنڈی: جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنوں کی جانب سے پرتشدد احتجاج میں دفاعی تنصیبات اور جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کیا گیا۔ جی ایچ کیو گیٹ پر مزید پڑھیں