ایران۔ افغانستان سرحد پر جھڑپوں کے دوران ایران بارڈر سکیورٹی کے 2 اہلکار اور طالبان فورسز کا ایک رکن ہلاک ہو گیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کی علاقائی ذرائع کے حوالے سے شائع کردہ خبرکے مطابق ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کی تحصیل ہرمند کی ساسولی پولیس چوکی کے قریب مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ کے 13 ویں صدر، رجب طیب ایردوان منتخب
ترکیہ کے 13 ویں صدر رجب طیب ایردوان ہیں۔ غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق انتخابات میں شراکت کا تناسب 85 فیصد کے قریب رہا ہے۔ ووٹوں کی شرح کچھ یوں رہی ؟ آک پارٹی کے رہنما رجب طیب ایردوان: 52 فیصد، ریپبلیکن پیپلز پارٹی کے رہنما کمال کلچ دار اولو: 48 فیصد
پاناما لیکس ،پنڈورا بکس میں لبرل جماعتیں ،بیورو کریٹس ،جرنیل شامل ہیں، سراج الحق
کرک:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ملک کو مضبوط بنانا ہے تو اسلام اور جمہوریت پر عمل کرنا ہو گا،پی ڈی ایم ،پیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی ناکام ہو گئی ہیں ،ان ہی جماعتوں کی قیادت سیاسی ،معاشی ،آئینی ،اخلاقی بحران کی ذمہ دار ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ ملکی مسائل کا مزید پڑھیں
کشمیر کی آزادی کیلئے سب کو مل کر ایک منظم مہم چلانی ہو گی، مشعال ملک
لاہور:کشمیر ی حریت رہنما یا سین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ ہندوستان کی ریاست کشمیر یوں کے خون کی جتنی پیاسی ہے اتنا تو ڈریکو لا بھی نہیں ،جمو ںو کشمیر میں بھی یکطرف کارروائیاں ہو رہی ہے پچاس لاکھ کے قریب بھارتیوں کو زبردستی کشمیر کا شہری بنایا گیا ، کشمیر مزید پڑھیں
افغانستاں: 5،2 کی شدت سے زلزلہ
افغانستان کے صوبہ بدخشان میں 5،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 22 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز صوبہ بدخشان کی تحصیل جرم میں تھا ۔ زلزلے کی شدت 5،2 اور زیرِ زمین گہرائی مزید پڑھیں
عمران خان مذاکراتی ٹیم میں مزید نام دیں، وفاقی وزیر دفاع
سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ مذاکراتی ٹیم میں مزید نام دیں تاکہ اگریہ چھوڑ گئے تو اس کا متبادل تو ہوگا، پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والے عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہیں اٹھا پا رہے۔ وفاقی وزیر دفاع نے کہاکہ نام نہاد سیاسی مزید پڑھیں
بھارت:گجرات کے 157 اسکولز کے تمام طلبہ میٹرک کے امتحانات میں فیل
نئی دہلی:بھارتی ریاست گجرات کے سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا جس میں 157 اسکولز کے تمام طلبہ میٹرک کے امتحانات میں فیل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں رواں سال 7 لاکھ 34 ہزار طلبہ نے امتحانات دیے، جس میں 4 لاکھ 74 ہزار طلبہ مزید پڑھیں
عراق نے سڑک اور ریل کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے کا منصوبہ پیش کردیا
بغداد:عراق نے اپنے سڑک اور ریل کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دے کر یورپ کو مشرق وسطی سے منسلک کر کے خود کو ایک علاقائی نقل و حمل کے مرکز میں تبدیل کرنے کا ایک پر عزم منصوبہ پیش کیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ترقی کا راستہ کے نام سے یہ 17 ارب ڈالر کا مزید پڑھیں
پاکستان کے شہدا کی تذلیل نا قابل معافی جرم ہے، حافظ محمد ادریس
لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہپاکستان کے شہدا کی تذلیل نا قابل معافی جرم ہے، پاک فوج کے بہادر سپوتوں نے انسانیت کی حفاظت اور پر امن شہریوں کو مسلح دہشت گردوں کے حملوں سے بچانے کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ حافظ محمد ادریس نے مزید پڑھیں
شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے ، مقامی زبان میں گانا بھی گایا
ہرارے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے جب کہ مقامی زبان میں گایا گیا مقبول گانا بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ دھانی نے بچوں کے ساتھ گانے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ان بچوں کے مزید پڑھیں