عدالت عظمیٰ: آڈیو لیکس کمیشن اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیسز سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے کمیشن اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کیسز سماعت کے لیے مقرر کردیے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر سربراہی 8 رکنی لارجر مزید پڑھیں

ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اسلام آباد:ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری ہیں۔ دوسرے مرحلے میں وزیرآباداورایبٹ آباد میں ٹرائلزمنعقد کیے گئے،ٹرائلز میں اعلی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی ناروے کپ میں میں شرکت کریں گے۔ ناروے کپ 29جولائی 2023سیاوسلو میں کھیلا جائے گا،پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 2014اور 2016میں ناروے کپ میں شرکت کرچکی۔

امریکہ کے لیے قربانی دینے والے فوجیوں کی یاد میں ’میموریل ڈے‘

امریکہ میں مئی کے آخری ہفتے میں پیر کو ’میموریل ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن فوج میں خدمات ادا کرنے اور ملک کے لیے جان دینے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ اس دن امریکہ میں وفاقی سطح پر تعطیل ہوتی ہے۔ میموریل ڈے پر شہری جنگوں کی یادگاروں پر جاتے مزید پڑھیں

دنیا بھر کے میڈیا پر صدر ایروان کی کامیابی کے چرچے

صدر رجب طیب ایردوان   کی انتخابی کامیابی کو عالمی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق استنبول اور انقرہ میں شہریوں نے صدارتی محل اور سڑکوں پرایردوان   کی انتخابی جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

روس: صدر پوتن نے CFE سمجھوتہ فسخ کر دیا

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے یورپ میں روایتی مسلح فورسزسمجھوتہ ‘CFE ‘ فسخ کر دیا ہے۔ پوتن کے منظور کردہ قانون کے مطابق 19 نومبر 1990 میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طے پانے والا ‘یورپ میں روایتی مسلح فورسزسمجھوتہ’ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ سمجھوتہ نیٹو اور وارسا پیکٹ کے رکن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نظرثانی بل: نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی چیلنج کرنے کا راستہ ہموار

سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی (ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ) بل 2023 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دستخط کے بعد قانون بن گیا۔ نئے قانون کے تحت پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر خان ترین اپنی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ

اسلام آ باد :چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے وفاقی حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالات جس نہج پر پہنچ چکے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا، عدالت کاذہن کسی قانون کوختم کرنے کا نہیں، صرف عدلیہ کی آزادی کا تحفظ کریں گے، جمعرات کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نمائندوں کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کا سندھ ہائیکورٹ  سے رجوع

کراچی:بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے نمائندوں کے تحفظ کے لیے جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔  پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں کے تحفظ کے لیے جماعت کراچی کے امیر حافظ نعیم نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے درخواست میں موقف پیش کیا مزید پڑھیں

 انسداددہشتگردی عدالت:خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور ملاقات سے متعلق درخواست خارج  

لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں خدیجہ شاہ کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،خدیجہ شاہ کے میڈیکل،اہلخانہ سے ملاقات کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔  لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کیمیڈیکل اورملاقات سے متعلق درخواست خارج کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان نے درخواست پرفیصلہ سنایا۔  وکیل مزید پڑھیں

ملکی معیشت مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہیں،  اسحاق ڈار

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں، اسلامی فنانسنگ سے غربت پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔  اسلام آباد میں بین الاقومی اسلامک بینکنگ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں