لاطینی امریکی ممالک میں صدر رجب طیب ایردوان کی انتخابی کامیابی کی وسیع کوریج

لاطینی امریکی ممالک میں انٹرنیٹ سائٹس اور نشریاتی اداروں نے ترکیہ میں صدارتی انتخابات کی قریب سے  جائزہ لیتے ہوئے ، صدر رجب طیب ایردوان کی انتخابی کامیابی کو وسیع کوریج دی۔ ارجنٹائن کے سب سے بڑے اخبارات میں سے "کلرین” نے ایردوان  نےلکھا ہے کہ  انتخابات کے دوسرے  راونڈ  میں  ایردوان نے کامیابی حاصل مزید پڑھیں

صدر منتخب ہونے پر رجب طیب اردوان کو شہباز شریف کی ٹیلی فون پر مبارک باد

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ منتخب ہونے پر رجب طیب اردوان کو مبارک باد دی ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی کامیابی پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ٹیلی فون پر انہیں مبارک باد پیش کی اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ نومنتخب مزید پڑھیں

آڈیو لیکس، چیف جسٹس، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔  وفاقی حکومت نے نئی درخواست آڈیو لیکس کمیشن کیس میں جمع کروائی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس اعجاز مزید پڑھیں

190 ملین پانڈ کیس،شیخ رشید نے نیب میں جواب جمع کروا دیا

راولپنڈی:نیشنل کرائم ایجنسی سے 190 ملین پاونڈ کیس میں نیب کی جانب سے طلب کئے جانے کے معاملے پر سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اپنے وکیل کے ذریعے نیب میں جواب جمع کروا دیا۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز خان نیب میں پیش ہوئے۔ شیخ رشید نے اپنے جواب مزید پڑھیں

سوڈان میں فائر بندی کے معاہدے میں مزید 5 روز کی توسیع

سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسزنے جنگ بندی کے معاہدے میں مزید 5 دن کی توسیع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکہ کےخرطوم سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "سعودی عرب اور امریکہ، سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورس کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے میں مزید مزید پڑھیں

9 مئی توڑ پھوڑ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج طلب کرلیا

 9 مئی کو لاہور میں جناح ہاؤس (کور کمانڈر ہاؤس) اور عسکری کارپوریٹ ٹاور پر آتشزدگی کے حملوں کی تحقیقات کے لیے پنجاب کی عبوری حکومت کی تشکیل کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران کو طلب کیا ہے۔  اس ماہ کے شروع میں عمران مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم نے بیٹے کو شاہ خرچیوں پر سیکرٹری کے عہدے سے فارغ کردیا

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم کشیدا فومیو نے اپنے ہی بیٹے کو شاہ خرچیوں پرسیکرٹری کے عہدے سے فارغ کردیا۔  غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری خزانے کے بے دریغ استعمال اور شاہ خرچیوں کی پاداش میں جاپانی وزیراعظم کے بیٹے شوترو کو سیکرٹری کے عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شوترو جاپانی وزیراعظم مزید پڑھیں

راولپنڈی ،دوران دکیتی مزاحمت پرگھر کے اندر احتساب عدالت کا جج قتل

راولپنڈی:کے تھانہ روات کے علاقے میںنجی ہاسنگ سوسائٹی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے احتساب عدالت کے  جج کو گھر کے اندرقتل کردیا، ڈکیتی کی واردات میں ملوث ایک ڈاکو کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ روات کی حدو میں واقع نجی ہائوسنگ سوسائٹی فیز8 میں5 ملزمان واردات مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو لاہور پہنچ گئے

لاہور :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو لاہور پہنچ گئے، آج پی سی بی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی سی سی چیئرمین بارکلے اور ان کے ساتھ چیف ایگزیکٹو جیف آلڈرک دبئی سے علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور پہنچے، جہاں سے انہیں سکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

عالمی میڈیا میں صدر ایردوان کی فتح کی بڑے پیمانے پر کوریج

صدر رجب طیب ایردوان   کی انتخابی کامیابی کو عالمی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق استنبول اور انقرہ میں شہریوں نے صدارتی محل اور سڑکوں پرایردوان   کی انتخابی جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں