پرسٹینا: کوسووو میں سرب کمیونٹی کے علاقے میں البانوی میئر کو لے کر شدید مظاہرے جاری ہیں جس میں نیٹو کی زیر قیادت امن فوج کے ایف او آر کے 30 اہلکار بھی زخمی ہوچکے ہیں۔ سربوں نے شمالی کوسوو میں ایک میونسپلٹی کے دفاتر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جہاں البانوی میئروں نے مزید پڑھیں
زمرہ:
جماعت اسلامی پاکستان کے وفد کی ترک سفیر سے ملاقات، رجب طیب اردوان کی کامیابی پر مبارک باد
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں ترک سفیر مہمت پچاجی سے ملاقات کی اور انھیں رجب طیب اردوان کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ وفد میں نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم، ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی اور امیر جماعت مزید پڑھیں
اسد میمن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
کراچی: دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن واپس وطن پہنچ گئے۔ اسد علی نے خراب موسم اور نامساعد حالات کے باجود 8 ہزار 848 میٹرز بلند چوٹی تک پہنچے تھے، تاہم واپسی پر چوٹی سے اترنے کے دوران کیمپ 4 اور کیمپ 3 کے درمیان مزید پڑھیں
عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کروائی اور اس پر عمل درآمد بھی کروایا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکہ: تعلیمی قرضوں کی معافی کے لئے 42 ارب ڈالر کی منظوری
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ تعلیم نے اس ہفتے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ 18 ماہ میں چھ لاکھ پندرہ ہزار سے زیادہ قرضدار و ں کے لئے وفاقی تعلیمی قرضوں کی معافی میں 42 ارب ڈالر سے زیادہ کی منظوری دی ہے۔ یہ اقدام اس پروگرام کا حصہ ہے جس کا مقصد زیادہ مزید پڑھیں
کیلی فورنیا: روی داس کمیونٹی کی ذات پات کے فرق پر پابندی کے بل کی حمایت
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک مذہبی کمیونٹی روی داسیا جو مساوات کو اپنے عقیدے کا مرکز قرار دیتی ہے ، ایک ایسے بل کی حمایت کر رہی ہے جس کا مقصد کیلی فورنیا میں ذات پات کے امتیاز کو کالعدم قرار دینا ہے۔اگر یہ قانون منظور ہو جاتا ہے تو کیلی فورنیا ا اپنے مزید پڑھیں
بیلجیئم میں جنگلات کی آگ سے 170 ہیکٹر اراضی تباہ
جرمنی کے ساتھ بیلجیئم کی سرحد کے قریب لگنے والی آگ سے 170 ہیکٹر جنگلات اور سرکنڈوں کو نقصان پہنچا۔ 130 فائر فائٹرز کو ملک کے مشرق میں فاگنیس کے علاقے میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے تفویض کیا گیا تھا۔ بتایا گیا کہ جرمن فائر فائٹرز نے بھی آگ بجھانے میں مزید پڑھیں
ترکش ایئر لائنز برانڈز کی درجہ بندی میں 8ویں نمبر پر
ترکش ایئر لائنز (THY) مضبوط ترین ایئر لائن برانڈز کی درجہ بندی میں 8ویں نمبر پر آگئی ہے۔ ترکش ایئر لائنز THY کو 78.1 کے اسکور کے ساتھ معروف بین الاقوامی برانڈ ویلیویشن ایجنسی، برانڈ فنانس کے 2023 کے "Globally Strongest Airline Brands” سروے میں 8ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ THY ترکش ایئر لائنز مزید پڑھیں
‘حالیہ پکڑ دھکڑ میں مسعود محمود جیسے سلطانی گواہ کی تلاش ہو رہی ہے’
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دو سلطانی گواہوں کی گواہی پر دی گئی تھی۔ اس وقت ملک میں جو پکڑ دھکڑ جاری ہے اس میں مسعود محمود جیسے کسی سلطانی گواہ کی تلاش ہو رہی ہے۔ یہ کہنا ہے رضا رومی کا۔ نیا دور ٹی وی کے ٹاک شو ‘خبرسےآگے‘ میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 2 رہنما اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار
راولپنڈی: تحریک انصاف کے 2 سینئر رہنما اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیے گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی اور سینیٹر علی محمد خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، تاہم دونوں کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ شہریار آفریدی 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ہونے مزید پڑھیں