روس: یوکرین کا آخری جنگی بحری جہاز تباہ کر دیا گیا ہے

روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اوڈیسا بندرگاہ پر یوکرین بحری بیڑے کے آخری جنگی بحری جہاز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ تحریری بیان میں یوکرین میں روس کی فوجی کاروائیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ بیان کے مطابق دونیتسک میں بھاری ترین جھڑپیں ‘آودیوکا’  مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی اور تمام فریقین کو جواب کی کاپی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت کی۔ بینچ مزید پڑھیں

 پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل کالعدم قرار دینے کی استدعا

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون 2023 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی۔ تحریک انصاف نے بطور فریق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا ہے۔  جمع کرائے گئے جواب میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون کو غیر آئینی قرار دیا جائے، قانون کی مزید پڑھیں

گرفتار ملزمان کے لئے پاکستانی قوانین کا اطلاق ایک جیسا ہے ،عامر میر

لاہور:وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ تمام گرفتارملزمان کے لئے پاکستانی قوانین کا اطلاق ایک جیساہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ نہ توکسی سے زیادتی ہوگی اورنہ ہی کسی کوکوئی رعایت ملے گی ،گرفتارملزمان کی شناختی پریڈ کا طریقہ کاربھی قانون میں دیا گیا۔ عامرمیرنے کہا کہ قانون مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے عراق کےلیے امدادی مشن کی ذمہ داریاں 1 سال مزید بڑھا دی گئیں

 اقوام متحدہ  کے عراق کے لیے امدادی مشن نے اپنے فرائض کی مدت ایک سال کے لیے مزید بڑھا دی ہے۔  سلامتی کونسل میں ہوئی رائے دہی کے نتیجے  میں امدادی مشن کے فرائض کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے ۔ اقوام متحدہ میں برطانیہ کے مستقل نمائندے نے اس فیصلے مزید پڑھیں

سوڈانی فوج اور آر ایس ایف کے درمیان جنگ بندی میں پانچ روز کی توسیع پر اتفاق

خرطوم:سوڈان کی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز(آرایس ایف)کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا گیا۔ عرب میڈیاکے مطابق سوڈان کی فوج اور اس کی حریف نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف)کے درمیان جنگ بندی میں پانچ دن کی توسیع کا اعلان سعودی عرب اور امریکا کی طرف سے ایک مزید پڑھیں

   امریکہ: بچوں کی ذہانت جانچنے کے لیے اسپیلنگ بی مقابلے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں میموریل ڈے ویک اینڈ کے بعد والے ہفتے کے دوران واشنگٹن ڈی سی میٹرو پولیٹن علاقے کے ہوٹل یا کنونشن سنٹر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی چودہ سال تک کی عمر کے آٹھویں جماعت کے بچوں کے لیے انگریزی زبان کے الفاظ کے ہجوں کے بارے میں مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور صدر پوتن کی صدر ایردوان کومبارکباد

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدر رجب طیب ایردوان کو فون کر کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدارتی اطلاعاتی ڈائیریکٹریٹ   کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر نے صدر ایردوان  کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے  نتائج کے  ترک عوام کے لیے سود مند مزید پڑھیں

سویڈن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں کی اشتعال انگیزی ناقابلِقبول ہے: آلتون

صدارتی اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹرفخر  الدین   آلتون نے سویڈن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں کی اشتعال انگیزی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ  دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان نے کل رات سویڈن میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر نام نہاد مزید پڑھیں

 ایرانی صدر کا مصر کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کا حکم

تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ملک کی وزارت خارجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کو دوبارہ شروع کرنے اور ترقی دینے کے لیے ضروری اقدامات کرے۔ ایران کی نیم سرکاری خبرایجنسی  تسنیم کے مطابق ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرومی نے یہ بات منگل کو تہران میں مزید پڑھیں