لاہور:9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پستول فارنزک لیب بھجوا دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے 9 مئی کو پرتشدد احتجاج اور عسکری و نجی املاک مزید پڑھیں
زمرہ:
پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسے 6ماہی گیروں کو بچالیا
کراچی:پاک بحریہ نے بروقت امدادی کارروائی کرکے کھلے سمندر میں پھنسے6 ماہی گیروں کو بچالیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز کو سمندر میں پھنسی الزوبیر نامی کشتی کی طرف سے ہنگامی کال موصول ہوئی ،بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتی کو تلاش کیا اور فنی خرابی دور کی۔ مزید پڑھیں
ملک میں ہونے والی تباہی کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہیں:سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والی تباہی کے ذمہ دار سابق و موجودہ حکمران ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی بد اعمالی اور نااہلی کی وجہ سے بے روزگاری پھیل چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والی مزید پڑھیں
جونیئر ایشیا کپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل کھیلاجائے گا
اومان: کے شہر صلالہ میں دونوں روایتی حریفوں کے درمیان فائنل آج رات پاکستانی وقت کے مطابق نو بجے شر وع ہوگا، اب تک دونوں ٹیمیں تین بار فائنل میں آمنے سامنے آچکی ہیں، بھارت نے دوہزار چار اور دوہزار پندرہ میں فتح پائی، انیس سو چھیانوے میں پاکستان کو ٹرافی اٹھانے کا اعزاز حاصل مزید پڑھیں
83 سالہ اداکار کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش متوقع
امریکہ میں قائم میڈیا ہاؤس پیج 6 کے مطابق نور پہلے آٹھ ماہ کی حاملہ ہیں جبکہ 83 سالہ ایل پچینو کے پہلے ہی دو سابق گرل فرینڈز سے 3 بالغ بچے ہیں؛ 22 سالہ جڑواں بچے اور ایک 33 سالہ بیٹی جولی میری۔ ایل پچینو اور نور الفلاح کی یہ پہلی اولاد متوقع ہے۔ اس مزید پڑھیں
نو مئی واقعات : بچوں کا رزلٹ اچھا نہیں آیا اس لیے سیاست چھوڑ رہا ہوں، مانی
کراچی: معروف اداکار اور کامیڈین سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے نو مئی کے واقعات پر سیاست چھوڑ کر بچوں کو وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر مانی نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ میرا تعلق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کراچی گلشن اقبال سے مزید پڑھیں
خلیل الرحمٰن قمر کے آئندہ ڈرامے’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ کے مرکزی اداکاروں کے نام سامنے آگئے
کراچی: نامور ڈارمہ نگار خلیل الرحمان قمر کے آئندہ ڈرامے ’’ میں منٹو نہیں ہوں‘‘ کے مرکزی اداکار اور اداکارہ کے نام سامنے آگئے۔ ’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ مختلف وجوہات کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے جو جلد ہی ناظرین کیلئے پیش کیا جائے گا، ڈرامے میں مہوش حیات اور پھر مایا علی کے کام مزید پڑھیں
سفینہ شاہ نے مس پاکستان 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
لاہور: ماڈل سفینہ شاہ نے پاکستان کی سب سے خوبصورت خاتون ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ لاہور کے مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں مس پاکستان، مسز پاکستان، مس ٹرانس پاکستان، مس پاکستان اوورسیز، مس پاکستان یونیورسل، مس پاکستان گلوبل، مس پاکستان یونیورس اور مس پاکستان سپریم کا انتخاب کیا گیا۔ تقریب میں نامور مزید پڑھیں
گھر میں کام کرنے والی خاتون نے بیٹے کو اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی
کراچی: سینئر پاکستانی اداکار قیصر نظامانی نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو ماسی نے اغوا کرلیا تھا اس لیے اب ہم گھر میں مدد کے لیے کسی کو نہیں رکھتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قیصر نظامانی نے بتایا کہ ہمارے گھر میں کوئی ماسی نہیں ہے بلکہ میں، فضیلہ اور دیگر مزید پڑھیں
جرمن پولیس نے ہنور کی مسجد کی آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا
جرمنی میں پولیس نے ہنور میں اسلامی کمیونٹی ملی گورش (IGMG) کی مرکیز مسجد کمپلیکس میں آگ لگنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ریاست لوئر سیکسنی کی اسلامیپرچم تلے قائم تنظیم شوری کے سربراہ ررجب بلگن نے ٹویٹر پر کہا کہ ہنور کی سب سے بڑی مسجد کو مشتبہ آتش زنی کے حملے مزید پڑھیں