صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ترکیہ اپنے اہداف تک نہیں پہنچ جاتا۔ اس کے لیے ایگزیکٹو، مقننہ اور عدلیہ کے درمیان ہم آہنگی کا تعاون قائم کرنا بہت ضروری ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں ایوان مزید پڑھیں
زمرہ:
پارٹی چھوڑنے والے افواہیں پھیلارہے ہیں، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کی افواہیں کچھ ایسے لوگوں کی جانب سے پھیلائی جا رہی ہیں جو پہلے ہی پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ چیئرمین عمران خان کی اجازت سے مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی پہلے ہی تشکیل مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں مولانا عبدالاکبرچترالی کاعافیہ صدیقی کے حوالے سے وزارت خارجہ سے اظہار تشکر
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالاکبرچترالی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالہ سے اہم پیش رفت پر عدلیہ اور وزارت خارجہ کا شکریہ ادا کیا ہے اس امر کا اظہار انھوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر کیا ،اجلاس بدھ کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف مزید پڑھیں
پاکستان کا بھی آئی سی سی کے فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار
لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)اور پاکستان کرکٹ بورڈ کےعہدیداروں کی میٹنگ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی اور آئی سی سی حکام ورلڈکپ 2023کے معاملات پر بات کریں گے،پاکستان نے ورلڈ کپ کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانیکی تجویز دی تھی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی سی مزید پڑھیں
حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور نہ ہی روپے کی قدر میں بہتری آئی مگر کوشش کر کے مزید پڑھیں
ترکیہ ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے عوض سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرے: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن نے پیر کے روز ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ، تیسری صدارتی مدت کے انتخابات جیتنے پر مبارکباد دینے کے لیے بات کی ۔اس دوران دونوں لیڈروں نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت اور ترکی کی جانب سے امریکی ساختہ F-16 لڑاکا طیاروں کے بیڑے کی فراہمی مزید پڑھیں
امریکہ کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کی راہ اپنانا کیوں اہم ہے؟
واشنگٹن — سال 2021 میں امریکی اور بین الااقوامی افواج کے افغانستان سے انخلا کے ساتھ ہی طالبان کے کابل پر قبضے نے دنیا کے لیے مخمصمہ پیدا کردیا کہ گزشتہ کئی سالوں سے چلی آرہی سیاسی حکومت کی یکسر غیر موجودگی میں ملک کے نئے قابض حکمرانوں سے کیسے نمٹا جائے کیونکہ ماضی میں مزید پڑھیں
کوسووا میں نیٹو کی امن فورس کو مزید 700 فوجیوں کی کمک روانہ کی جائیگی، اسٹولٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ کوسووا میں نیٹو کی امن فورس کو مزید 700 فوجیوں کی کمک روانہ کی جائیگی۔ اسٹولٹن برگ نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہر سٹور کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جہاں 31 مئی تا یکم جون کو نیٹو کے مزید پڑھیں
سعودی عرب، حفر الباطن میں ریت کے طوفان نے زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا
سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں ریت کے طوفان نےزندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ میں ریت کے طوفان کے باعث آسمان ریت سے ڈھک گیا جس سے آمدورفت مکمل طور پر رک گئی۔ شہر کے علاقے رفحہ کا ایک شاپنگ مال میں بھی ریت کی گرد داخل ہو گئی۔جس کے باعث خریداروں نے مزید پڑھیں
عمران قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہوسکتے ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ خلوص نیت سے مذاکرات کیے تھے، پورے ملک میں ایک وقت میں الیکشن کا مطالبہ پی ٹی آئی نے مان لیا تھا، اگر عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہو سکتے ہیں، ڈائیلاگ کیلئے نواز شریف کو بھی منانا پڑے مزید پڑھیں