چین اور بھارت کے درمیان صحافیوں کے ویزے پر تنازعہ

ویب ڈیسک —  وال سٹریٹ جرنل نے منگل کے روز رپورٹ دی ہے کہ چین اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ یہ تازہ ترین اقدام ہے جو ایشیائی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ چین نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات40

ترکیہ کے مشرقی اناطولیہ میں واقع شہر ارض روم نے اپنا نام شکر کی ایک خاص قسم کو دیا ہے۔ ارض روم کی ڈلی شکر، جسے ارض روم   ایوان تجارت کی درخواست پر 2022 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا، شہر میں چائے پینے والوں کی ناگزیر اشیاء مزید پڑھیں

کھلائے ہیں آگ میں پھول ، زندانی نثر یا جیل میں لکھا ادب

نیو یارک —  “ اب سارے واقعات خود بولتے جاو۔ یاد رکھو جہاں میرا قلم رکا, وہیں تمہاری پٹائی شروع کروں گا۔” اور میں اسے گذشتہ تین سال پر مبنی واقعات لکھوانے لگا۔ ذہن سخت مائوف تھا اس لیے واقعات کے تسلسل میں ذرا بھی ٹھہراو پیدا ہوتا، دو تین تھپڑ میری گردن پر آکر مزید پڑھیں

وزیرِاعظم سے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی علی موسی گیلانی، ریاض الحق اور خالد جاوید وڑائچ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقاتوں میں متعلقہ حلقوں کے مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

صدر ایردوان کو عالمی رہنماوں کی جانب سے مبارکباد کی ٹیلی فون کالز

مختلف  ممالک کے رہنماؤں نے صدر رجب طیب ایردوان کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدارتی اطلاعاتی ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے ایردوان کو ٹیلی  فون   کرتے ہوئے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد مزید پڑھیں

یوکرین کے دارالحکومت پر روسی حملہ، 3 افراد ہلاک

کل یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس کے فضائی حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ کیف شہری فوجی انتظامیہ کے سربراہ سرگے پوپکو نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسیوں نے رات کے وقت کیف پر حملہ کیا اور یکم جون عالمی یومِ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو ان کی رہائشگاہ کے قریب سے اینٹی کرپشن کی ٹیم  نے گرفتار کر لیا۔ کئی دنوں کی ناکام کوشش کے بعد انہیں آج حراست میں لے لیا گیا۔ مزید پڑھیں

 امریکا کا یوکرین کیلئے 300ملین ڈالر کے نئے امدادی پیکج کا اعلان

واشنگٹن:امریکا کی جانب سے یوکرین کے لیے 300ملین ڈالر کے نئے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ روس نے یوکرین کے خلاف ایک وحشیانہ، مکمل طور پر بلا اشتعال جنگ جاری مزید پڑھیں

سوڈان اندرونی خانہ جنگی  کے باعث 16 لاکھ افراد کی نقل مکانی

 خرطوم:سوڈان میں  فوج  اور ریپیڈ فورس  کے درمیان  پندرہ اپریل  سے شرو ع ہونے والی جھڑپوں کے  باعث نقل مکانی  کرنے والوں کی تعداد 1.6ملین ہو چکی ہے ۔ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے عالمی پناہ گزین کی رپورٹ کے مطابق  حالیہ چھ ہفتوں کے دوران جھڑپوں اوربد امنی کے باعث 1.2ملین افراد  نے اندرون مزید پڑھیں

مونس الہی  اورشاہ محمود قریشی کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلان

لندن: سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی نے اپنے والد کی گرفتاری کے بعد رد عمل دیتے ہوئے  کہاہے کہ ہم پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مونس الہی نے کہا کہ جنوری سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کیا مزید پڑھیں