نشے میں دھت اداکارہ تانجن تیشا کی ویڈیو وائرل

ڈھاکا: بنگلادیشی اداکارہ اور ماڈل تانجن تیشا  کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ  نشے میں دھت ہوکر دوستوں کے ساتھ غیراخلاقی الفاظ استعمال  کرتی  ہوئی نظر آرہی ہیں۔ معروف بنگالی اداکارہ و ماڈل  کی یہ ویڈیو  لفٹ میں بنائی گئی ہے جس میں ان  کے ساتھ دو مزید اداکارائیں بھی نظر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ بلیک سی گرین انیشیٹو کے تحت 1900 بحہری جہازوں کی نگرانی

اقوام متحدہ بلیک سی گرین انیشیٹو کے کوآرڈینیٹر عبداللہ عبدالصمد  دیشتی نے کہا کہ بحیرہ اسود کے اناج کے داخلے کے دائرہ کار میں 30,5 ملین ٹن اناج لے جانے والے 1900 سے زیادہ جہازوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ عبدالصمد  دیشتی اور ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) کے ڈائریکٹر جنرل Ngozi Okonjo-Iweala نے WTO کے مزید پڑھیں

ترکیہ۔ ماہ مئی میں برآمدات میں تاریخی ریکارڈ قائم

ترکیہ کی ماہ مئی کی اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات  ریکارڈ کی گئی ہیں۔ وزیر تجارت مہمت مش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہ مئی کے برآمدی اعداد و شمار کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ  مئی میں برآمدات 14.4 فیصد کی شرح سے بڑھتے ہوئے  21.7 بلین ڈالر ہو گئی مزید پڑھیں

پاناما پیپرز اسکینڈل میں ملوث افراد کیخلاف تحقیقات کیلیے سراج الحق کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 9 جون کو کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس امین الدین خان بنچ کا حصہ ہوں گے۔سپریم کورٹ مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا

واشنگٹن:امریکی فضائیہ کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا۔ امریکی ائیرفورس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈرون کو آزمائشی طور پر اڑایا گیا تھا۔ ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کو تباہ کرنے کا ہدف دیا گیا تھا۔ حکام کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے تحت 2 روزہ میڈیا ورکشاپ ختم

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام لاہورکے مقامی ہوٹل میں “ذمہ دارانہ رپورٹنگ برائے پر امن اور جامع انتخابات “کے عنوان کے تحت دو روزہ میڈیا ورکشاپ اختتام پذیر ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی نامور، سینئر صحافی و تجزیہ نگار سلمان غنی اور صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل تھے ۔   مزید پڑھیں

 جماعت اسلامی کا منشور نظریہ پاکستان کی تکمیل کا پروگرام ہے، دردانہ صدیقی

لاہور: سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان ہی تمام مسائل کا حل ہے،جماعت اسلامی کا منشور  نظریہ پاکستان کی تکمیل کا پروگرام ہے۔ دردانہ صدیقی کا کہنا تھا کہ نظریے و مقاصد پر یقین، قانون  اور انصاف کی بالا دستی قوموں کو دوام واستحکام مزید پڑھیں

آئی سی سی چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دبئی روانہ

لاہور :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کا دو روزہ دورہ پاکستان اختتام پذیر ہو گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گریگ بارکلے کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ تھا، اس دورے میں آئی سی سی عہدیداران نے پی سی مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان کی حلف برداری میں شرکت کیلیے وزیراعظم ترکیہ روانہ

 اسلام آباد: ترکیہ کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلیے انقرہ روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم اسلام آباد سے دو روزہ دورے پر انقرہ روانہ ہوئے جہاں وہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ ترکیہ کے مزید پڑھیں

پاکستان نے 200 ماہی گیروں اور 3 سویلین کو بھارتی حکام کے حوالے کردیا

 لاہور: پاکستان نے خیرسگالی کے طور پر 3 سویلین اور 200 ماہی گیروں کو واہگہ بارڈرپر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ پاکستان نے 500 ماہی گیروں کو رہائی کا اعلان کیا تھا جن میں سے 198 گزشتہ ماہ رہا کیے گئے جبکہ 100 ماہی گیروں کو آئندہ ماہ واپس ان کے ملک بھیجا جائیگا۔ مزید پڑھیں