ٹرین حادثے پر ترکیہ کا ہندوستان کو تعزیتی پیغام

ترکیہ نے ہندوستان میں کل پیش آنے والے ٹرین حادثے میں  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے خاندانوں، ہندوستانی عوام اور حکومت  سے تعزیت کا اظہار کیا   ہے اور  زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ککڑی: ‘سینسر کی چھری سے گزری فلم قصائی کی چھری سے گزرے بکرے جیسے ہوتی ہے’

کراچی —  پاکستان کے ہدایت کار و مصنف ابو علیحہ کی ایوارڈ یافتہ فلم ‘جاوید اقبال، دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر’ کو بالآخر نام بدل کر پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں دو جون سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم کا نیا نام اب ‘ککڑی’ ہے جو جاوید اقبال کی عرفیت بھی مزید پڑھیں

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز پیش ہوئے۔ شیخ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا کوالمپور میں روکا گیا طیارہ وطن واپسی کیلئے تیار

اسلام آباد :پی آئی اے کا کوالمپور میں روکا گیا طیارہ وطن واپسی کیلئے تیار ،راہداری اجازت ملتے ہی پاکستان روانہ ہوجائے گا ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ائی اے کے ملکیتی بوئنگ 777 طیارہ ملائیشیا کی مقامی عدالت کے حکم امتناع پر روکا گیا تھا عدالت نے طیارہ روکنے والے حکم مزید پڑھیں

بھارت میں 3 ٹرینوں میں ہولناک تصادم، اموات کی تعداد 288 ہوگئی

 کولکتہ: بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 288 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی متعدد بوگیاں بھارتی ریاست اریسہ کے ضلع بالاسور میں پٹری سے اتر کر دوسری پٹری پر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے جا ٹکرائیں۔ اسی دوران ایک مال مزید پڑھیں

وین ڈیزل اور دی راک کے اختلافات ختم، ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ میں واپسی کا اعلان

نیویارک: ہالی اداکار ڈیون جانسن نے ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ فرنچائز میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ سابق ریسلر راک اور ہالی ووڈ کے معروف اداکار ڈیون جانسن اب ایک مرتبہ پھر ’فاسٹ اینڈ فیوریس فلموں میں ایکشن کرتے نظر آئیں گے۔ ڈیون جانسن نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ مزید پڑھیں

ماڈلنگ کیلئے تعلیم نہیں لمبا قد اور خوبصورت جسم ہونا ضروری ہے، آمنہ الیاس

کراچی: پاکستان کی ٹاپ ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ انڈسٹری میں لمبا قد اور خوبصورت جسم ہونا اہمیت رکھتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں اُنہوں نے ماڈلنگ انڈسٹری اور اس سے جڑے کئی سوالات کا جوابات دیا۔ آمنہ نے بتایا کہ ماڈلنگ میں مزید پڑھیں

فلم ’جوائے لینڈ‘ کی علینہ خان نے’مِس ٹرانس پاکستان‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کراچی: فلم ’جوائے لینڈ‘ کی اداکارہ علینہ خان نے مِس ٹرانس پاکستان 2023 کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اداکارہ علینہ خان نے مس ٹرانس پاکستان 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اداکار نے لکھا کہ ’اپنی کمیونٹی کے سامنے مس ٹرانس پاکستان مزید پڑھیں

سلمان خان کی جانب سے ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

ممبئی: بھارتی سُپر اسٹار سلمان خان نے کولکتہ ٹرین حادثے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کولکتہ ٹرین حادثے پر افسوس کرتے ہوئے واقعے سے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ Really saddened to hear abt the accident,May God rest the souls of the deceased مزید پڑھیں

بھارت،تین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر، ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئی

بالاسور:بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 288ہوگئی جس میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہولناک حادثے میں 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا مختلف ہسپتا لوں میں علاج جاری مزید پڑھیں