وزیراعظم نے 1100 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ نے 700 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کی تجویز دی تھی، 950 پی ایس ڈی پی مزید پڑھیں

امریکہ کا نیشنل اسپیلنگ بی کپ 14 سالہ دیو شاہ نے جیت لیا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں انگریزی زبان کے ہجوں یعنی اسپیلنگ کا قومی سطح کا مقابلہ بھارتی پس منظر سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ دیو شاہ نے جیت لیا ہے۔ یہ صرف ایک خوبصورت کپ اور قومی اعزاز ہی نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ 50 ہزار ڈالر کا بڑا انعام بھی ہے۔ بچوں مزید پڑھیں

 بھارت میں دو ٹرینیں پٹری سے اتر گئیں، کم از کم 80 افراد ہلاک ، سینکڑوں زخمی

ویب ڈیسک —  بھارت میں دو ٹرینوں کے پٹری سے اتر جانے کی وجہ سے کم از کم 80 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ خدشہ ہے کہ اب بھی ٹرین کے ڈبوں میں کئی زخمی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے چیف سیکرٹری پردیپ جینا نے بتایا ہے کہ کولکتہ مزید پڑھیں

سوئس پارلیمنٹ نے ہتھیاروں کو یوکرین کو دوبارہ برآمد کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا

سوئس پارلیمنٹ نے ملک میں تیار ہونے والے ہتھیاروں کو یوکرین کو دوبارہ برآمد کرنے کی اجازت دینے کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق یوکرین کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری کے لیے ایوان نمائندگان میں ایک کمیٹی کی تجویز کو 75 کے مقابلے 98 ووٹوں سے مزید پڑھیں

پاناما لیکس اور پنڈورا پیپرز میں ملوث تمام افراد کو کٹہرے میں لایا جائے، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاناما لیکس اور پنڈوراپیپرز میں ملوث تمام افراد کو کٹہرے میں لایا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک نااہل حکمرانوں کی وجہ سے قرضوں کی دلدل میں پھنسا، یہاں وسائل اور مسائل کا ادراک نہیں، دنیا نے ترقی کی اور مریخ پر مزید پڑھیں

حکومت گنجائش کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کررہی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ وریونیو اسحاق ڈار نے تاجروں کے مسائل کو حل کرنے اور آئندہ مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں تاجروں کی تجاویز کو شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات کے موقع پر تاجر وفد مزید پڑھیں

کیا آپ ہریتھک کے ساتھ تصویر میں موجود اِن بچوں کو پہچان سکتے ہیں؟

ممبئی: ہریتھک روشن بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹار اور عالمی شہرت یافتہ اداکار ہیں یہی وجہ ہے کہ کئی لوگ بچپن ہی سے ہریتھک روشن جیسا اداکار اور ڈانسر بننے کا خواب دیکھتے دیکھتے شوبز میں آپہنچے ہیں۔ مگر کیا آپ ہریتھک روشن کے ساتھ برسوں پُرانی اس تصویر میں موجود بچوں کو پہچان مزید پڑھیں

مداح کو سیلفی سے روکنے پر سنجے دت تنقید کا نشانہ بن گئے

 ممبئی:  حالیہ دنوں میں بالی وڈ کے کئی فلمی ستارے اپنے  مداحوں کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے کی وجہ سے تنقید کا  نشانہ بنے ہیں۔ اس فہرست میں اب بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار  سنجے دت کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔ ’  منا بھائی ایم  بی بی ایس‘ سے کامیڈی کو ایک نیا مزید پڑھیں

عورت مارچ کی وجہ سے خلع کی شرح بڑھ گئی ہے، اداکارہ نازش جہانگیر

  کراچی: پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ اور عورتوں کے حقوق کیلیے چلنے والی تحریک کو قرار دے دیا۔ یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے نازش جہانگیر نے کہا کہ آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ ہر رونے والی عورت سچی نہیں ہوتی، ہمیں مزید پڑھیں

صنفی مساوات پر فلم سازی کیلئے شرمین عبید کا گوچی سے اشتراک

لاس اینجس: دو بار اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے صنفی مساوات پر ویڈیو سیریز کا آغاز کردیا ہے اور اس کیلئے انہوں نے گوچی (Gucci) برانڈ کے ساتھ اشراک کرلیا ہے.۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شرمین عبید چنائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ویڈیو سیریز میں اینی لینوکس، ہیلی بیلی، جولیا رابرٹس، مزید پڑھیں