ظل شاہ قتل کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع

لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع کردی۔  ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت پہنچے۔ لاہور ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر کو گاڑی میں ہی بیان قلمبند کرنے کی اجازت دی۔ وکیل پی ٹی آئی مزید پڑھیں

امریکا میں مقیم مسلمان انسانی حقوق کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں:سینیٹر مشتاق احمد

ٹیکساس:جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ امریکا میں مقیم مسلمان انسانی حقوق کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں،جبکہ ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ٹیکساس کے پلانو اسلامک سینٹر میں ڈاکٹرفوزیہ اور مزید پڑھیں

سپریم الیکشن کمیشن نے حتمی صدارتی نتائج کا اعلان کردیا

سپریم الیکشن کمیشن کے چیئرمین احمد ینر نے صدارتی انتخابات کے دوسرے راونڈ  سے متعلق   حتمی نتائج کا اعلان  کردیا ہے۔ ینر نے کہا ہے کہ  دوسرے  راونڈ کے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کے مطابق رجب طیب ایردوان نے 52.18 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے  حریف   کمال کلیچ دارا ولو  کو   47.82 مزید پڑھیں

بھارتیہ فضائیہ کا تربیتی طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

نئی دہلی:بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی میں گرکرتباہ ہوا۔ بھارت میڈیا کے مطابق جس دوران حادثہ پیش آیا اس وقت طیارہ معمول کی تربیتی پروازپر تھا، یہ حادثہ بنگلورو شہر سے 136 کلو میٹر دور مزید پڑھیں

 دنیا بھر سے دو لاکھ سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے

ریاض:سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق  دنیا بھر سے دو لاکھ سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ جاری کردہ اعداوشمار کیمطابق حج سیزن کے آغاز سے اب تک دولاکھ سے زیادہ حج زائرین مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں جن میں سے ایک لاکھ 25ہزارحج زائرین امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ مدینہ مزید پڑھیں

عمران نیازی کی چال کو سمجھنے میں غلطی نہ کریں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی چال کو سمجھنے میں غلطی نہ کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کو بدنام کرنے کی عمران نیازی کی چال کو سمجھنے میں غلطی نہ کریں۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر بغاوت کا الزام عائد کردیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر بغاوت کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی ایک بغاوت تھی جو ناکام ہوگئی ،اس کے تانے بانے بیرونی سازش سے جاکر ملتے ہیں ،عمران خان مودی سے زیادہ خطرناک ہیں۔ مختلف ٹی وی چینلز کو انٹرویودیتے ہوئے مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر10 کروڑ 20لاکھ ڈالر کم ہوگئے

  کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 10کروڑ20لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق  گزشتہ ہفتے کےد وران 10کروڑ20لاکھ ڈالر کی کمی سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4ارب 9کروڑ7لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق ہفتہ رفتہ میں کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 42کروڑ23لاکھ ڈالر کی سطح مزید پڑھیں

جامعہ اردو میں وائس چانسلر کی تقرری نہ ہونے سے ملازمین کی تنخواہیں رک گئیں

  کراچی: ایوان صدر اور وفاقی وزارت تعلیم کے مابین وفاقی اردو یونیورسٹی کے معاملے پر جاری کشمکش  کے باعث  یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا تقرر نہ ہونے کی وجہ سے ملازمین کی تنخواہیں رک گئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق ایوان صدر اور وفاقی وزارت تعلیم کے مابین وفاقی اردو یونیورسٹی کے معاملے پر  کشمکش جاری مزید پڑھیں