فائنل میں جگہ بنانے والی قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑی ڈیلی الائونس سے محروم

اسلام آباد:پاکستان جونیئر ہاکی ایشیاکپ،قومی جونیر ٹیم کے کھلاڑی ڈیلی الانس سے محروم ہیں، کھلاڑی بغیر ڈیلی الانس کے کھیلنے پر مجبور ہیں،دورے پر ابتک کسی کھلاڑی کو یومیہ الائونس نہیں دیاگیا۔ غیرملکی دورے پر ہرکھلاڑی کو یومیہ 100ڈالر دیا جاتا ہے۔اب تک نہ منیجمنٹ کواورنہ ہی کسی کھلاڑی کوڈیلی الائونس دیا گیا۔ پی ایچ مزید پڑھیں

 سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز، راشد خان پہلے 2 میچز سے باہر ہوگئے

کابل: سری لنکا کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز سے قبل راشد خان انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ راشد خان کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں جنہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے،افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ راشد خان تیسرے ون ڈے میچ میں ٹیم کو دستیاب مزید پڑھیں

جنڈاممری کی قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں دو دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

وزارت داخلہ  نے جنڈرا مری ہیڈکوارٹر  اور محکمہ پولیس ڈائریکٹوریٹ جنرل   کی طرف سے دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے پر قائل کرنے  کی  کوششوں کے نتیجے میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے فرار ہونے والے تنظیم کے مزید 2 ارکان نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں ۔ وزارت داخلہ کی مزید پڑھیں

نیٹو: اسٹالٹن برگ ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ وہ صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ اسویڈن کی نیٹو رکنیت کے بارے میں بات چیت کے لئے زمانہ قریب میں ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ اسٹالٹن برگ نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقدہ غیر سرکاری وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل اخباری مزید پڑھیں

پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 262 روپے فی لیٹر ہوگی۔ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے، ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی مزید پڑھیں

لاہور  ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کارکنان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے لاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےکارکنوں کی نظر بندی کے احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام افراد کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ  کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے عمران عباس بھٹی سمیت دیگر کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ، حکومت کو عدلیہ سے متعلق قانون سازی کے لیے مشورہ کرنا چاہیے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پراسیجر ایکٹ کے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کوعدلیہ کی قانون سازی کے بارے میں عدلیہ سے مشورہ کرنا چاہیے تھا۔ سپریم کورٹ کے انتظامی امور سے متعلق ہم سے مشورہ کریں۔ اگر مشاورت ہوگی تو کھنچاؤ سے اجتناب ہوگا۔ مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی را،بھارتی میڈیا اور بلوچ دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب 

اسلام آباد: بھارتی خفیہ ایجنسی را،بھارتی میڈیا اوربلوچ دہشت گردوں کاگٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ مودی سرکارنے بلوچستان کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر پراپیگنڈا کے لیے بھارتی صحافیوں کا استعمال کیا، بھارتی صحافی کے بلوچ دہشتگردوں سے ہمسایہ ملک میں موجود سہولت کاروں کے ذریعے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آ باد :وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل پرنظرثانی کا فیصلہ کرلیا۔اٹارنی جنرل نے دوران سماعت سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ کی مشاورت سے اب قانون میں ترمیم ہوگی۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا نظرثانی سے قوانین میں ہم آہنگی مزید پڑھیں

  رویت ہلال کمیٹی کا بل منظور، نجی کمیٹیوں پر مکمل پابندی عائد

   اسلام آ باد:قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، جس کے تحت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے علاوہ کسی بھی نجی کمیٹی کی جانب سے چاند دیکھنے اور اعلان کرنے پر پابندی ہوگی، جھوٹی شہادت دینے والے بھی گرفت میں آئیں گے۔  قومی اسمبلی نے بدھ کو رویت مزید پڑھیں