پیٹرول 8روپے سستا، ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8روپے کمی جبکہ ڈیزل 5 روپے سستا کیا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پیٹرول 8 روپے کے بعد 262 روپے جبکہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا عسکری جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں جا گِرا

شمالی کوریا کی عسکری جاسوس سیٹلائٹ کو خلاء میں بھیجنے کی کوشش، راکٹ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے، ناکام ہو گئی ہے۔ شمالی کوریا ایجنسی’ سی این اے ‘ کے مطابق سیٹلائٹ آج صبح کے وقت ملک کے شمال میں واقع سوہائے سیٹلائٹ مرکز سے فائر کیا گیا۔ ‘مالیگایانگ۔1’ عسکری جاسوس سیٹلائٹ اپنے راکٹ سمیت مزید پڑھیں

نیٹو: ہم شمالی کوریا کے سیٹلائٹ فائر کی شدید مذّمت کرتے ہیں

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے عسکری سیٹلائٹ فائر کرنے پر شمالی کوریا کی مذّمت کی ہے۔ اسٹالٹن برگ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "اس اقدام نے تناو میں اضافہ کر دیا اور متعلقہ علاقے اور اس کے اطراف کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ یہی نہیں سیٹلائٹ فائر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے مزید پڑھیں

چین کی قومی مقننہ نے 2023 کے لئے قانون سازی منصوبہ جاری کردیا

بیجنگ:چین کی قومی مقننہ قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے اپنا 2023 کا قانون سازی منصوبہ جاری کردیا ہیں جس میں پہلے مطالعہ کے لئے 18 نئے بلز کی فہرست دی گئی ہے۔منصوبے میں 17 بل بھی شامل ہیں جن کا جائزہ لیا گیا ہے اور رواں سال اس پر مزید غور کیا جائے مزید پڑھیں

۔9 مئی واقعات: ذمہ داروں کو پریس کانفرنس کرنے سے معافی نہیں ملے گی، طلال چودھری

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں ہو گا اور ہماری جماعت تیار ہے، 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہونی چاہیے، کسی کو پریس کانفرنس کر کے این آر او نہیں ملے گا۔ طلال چودھری نے کہا کہ 9 مئی مزید پڑھیں

بھارتی ریسلرز  نے انڈیاگیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کا منصوبہ بنا لیا

نئی دہلی: بھارت میں احتجاج کرنے والے ایلیٹ ریسلرز نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ جب ریسلرز کی جانب سے مزید پڑھیں

میموریل اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا

نیویارک: میموریل اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز یکم جون (آج)سے امریکی ریاست اوہائیو میں ہوگا، یکم جون سے شروع ہونے والا ایونٹ 4روز تک جاری رہنے کے بعد 4جون کو اختتام پذیر ہوگا اور 72ہولز پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے جبکہ امریکا سے تعلق مزید پڑھیں

ترکیہ، گلاتا سرائے فٹ بال کلب نے 23 ویں بار لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کر لیا

انقرہ گیوجو  کو  مہمان گراونڈ میں  ایک کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دینے والے گلاتا سرائے کلب  نے لیگ کے خاتمے سے 2 ہفتے پیشتر ہی    سپور ٹوٹو سپر لیگ کے چمپین  کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس طرح   گلاتا سرائے  نے 23 ویں بار لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ مزید پڑھیں