یوکرین کی نیٹو کی رکنیت اس کے تحفظ کی ضمانت ہو گی، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے  کہ نیٹو کی رکنیت یوکرین کے لیے بہترین تحفظ کی ضمانت ہے۔ زیلنسکی نے مولڈووا میں یوکرین کی سرحد سے 20 کلومیٹر دور تاریخی میمی قلعے میں منعقدہ یورپی پولیٹیکل کمیونٹی سمٹ کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ صدر زیلنسکی نے کہا کہ "یوکرین کو مزید پڑھیں

ٹی آر ٹی ورلڈ ڈیجیتل 4 ٹیلی ایوارڈز کا مستحق

ٹی آرٹی ورلڈ ڈیجیٹل نے 44 ویں ٹیلی ایوارڈ ز کے سلسلے میں 4 ایوارڈ اپنے نام کیے ہیں۔ ٹی آرٹی ڈیجیٹل کی سیریز  "منی  ایکسپلینر ” اور "انٹر نیٹ از ابسیسڈ” سیریز  کو  "سوشل ویڈیو سیریز: نیوز اینڈ انفارمیشن” کیٹیگری  میں  سلور تیلی ایوارڈز ” کا مستحق قرار دیا گیا۔ دستاویزی فلم کی کیٹیگری مزید پڑھیں

ترک فضائیہ کی 112ویں سالگرہ کے موقع پر ٹرکش سٹارز کی ایک خصوصی ویڈیو کلپ

ترک فضائیہ کی 112ویں سالگرہ کے موقع پر ٹرکش سٹارز  نے  ایک خصوصی ویڈیو  جاری کی ہے ۔ ٹرکش اسٹارز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ  پر "ہماری ترک فضائیہ کی 112ویں سالگرہ مبارک ہو، جس کی نمائندگی کرتے ہوئے ہمیں فخر ہے”  پیغام کے  ساتھ یہ ویڈیو  کلپ نشر کی گئی ہے۔

آرمی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کےخلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کئے تو شہدا کے لواحقین کی طرف سے سخت ردعمل آئے گا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جو لوگ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں ان کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات کا نتیجہ جلد میں سامنے آجائے گا: محمود مولوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما محمود مولوی نے دعویٰ کیا کہ شاہ محمود قریشی کی جیل میں منحرف اراکین سے ملاقات خوش آئند تھی اور اس کا نتیجہ جلد سامنے آجائے گا۔ محمود مولوی ان متعدد پارٹی رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے 9 مئی کے پرتشدد فسادات کے بعد مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر

کراچی:حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے جو 7 رکنی ٹیم تشکیل دی تھی اس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا،چودھری پرویز الہی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کو ضلع کچہری عدالت میں پیش کر دیا گیا،اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی۔ سابق وزیراعلی پنجاب اور صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہی نے کمرہ عدالت میں بیٹے راسخ الہی سے بھی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الٰہی کو مقدمے سے بری کردیا

لاہور: اینٹی کرپشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف صدر  پرویز الٰہی کو ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس سے بری کردیا۔  پرویزالہٰی کوسخت سکیورٹی میں بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کیا گیا۔ عدالت نے کہا کہ پرویز الٰہی پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور اختیارات کے ناجیئز استعمال کا الزام تھا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے 5 دہشت گردوں نے قائل ہونے کے بعد  ہتھیار ڈال دیئے

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے فرار ہونے والے 5 دہشت گردوں نے قائل ہونے کے بعد  ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزارت کی کوآرڈینیشن کے تحت  قائل کرنے  کی  کوششوں کے نتیجے میں PKK سے فرار ہونے والے مزید 5 دہشت گرد تنظیم کے مزید پڑھیں

بیت لحم :اسرائیلی فوج نے آثار قدیمہ کے ایک علاقے کو بلڈوز کر دیا

بیت لحم:اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے جنوب میں الخضر قصبے میں آثار قدیمہ کے ایک علاقے کو بلڈوز کر دیا۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض ریاست کے حکام نے قصبے کے جنوب میں خربہ فار میں ایک آثار قدیمہ کے علاقے کو بلڈوز کرنا شروع کر دیا جس مزید پڑھیں