پشاور: 9 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاگھیرا میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 9 اور 10 مئی کو پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان سمیت ان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو پناہ دینے مزید پڑھیں
زمرہ:
پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہ
پشاور :پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے 75 کروڑ روپے سے زیادہ بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی کمپنی نے وزیراعلی خیبرپختونخوا، مزید پڑھیں
بھارتی گلوکارہ کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے زخمی
بہار: بھارتی ریاست بہار میں ایک ثقافتی شو کے دوران فائرنگ سے بھارتی گلوکارہ زخمی ہوگئیں جن کی حالت خطرے باہر بتائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق شو میں موجود لوگوں کی طرف سے خوشی میں فائرنگ کی گئی جس سے بھوجپوری لوک گلوکار نیشا اپادھیے کو گولی لگ گئی۔ گلوکارہ کو فوری طور مزید پڑھیں
اینیمیٹڈ فلم ’اللہ یار اینڈ دی 100 فلورز آف گاڈ‘ کا ٹریلر جاری
کراچی: پاکستانی اینیمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی 100 فلورز آف گاڈ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ شائقین کا انتظار ختم پاکستانی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی 100 فلورز آف گاڈ کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ پاکستانی کی پہلی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم کا اعزاز رکھنے والی یہ فلم مزید پڑھیں
میرا ’تمغہ امتیاز‘ مہوش حیات کو دے دیا گیا، عینک والا جن کے اداکار کا دعویٰ
لاہور: پی ٹی وی کے مشہور ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں ہامون جادوگر کا کردار نبھانے والے سینئر اداکار حسیب پاشا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ’تمغہ امتیاز‘ اداکارہ مہوش حیات کو دے دیا گیا۔ ماضی کے مقبول اداکار حسیب پاشا حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے سرکاری سطح مزید پڑھیں
پاکستان اور جرمنی کا فلم، آرٹ اورثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراطلاعات مریم اور نگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس کی ملاقات ہوئی جس میں بیبلسبرگ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ٹیلی ویژن اینڈ فلم میونک کے ساتھ اشتراک عمل کی تجویز مزید پڑھیں
گلوکار علی ظفر نے سیاست میں آنے کی خبروں کی تردید کر دی
لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے سیاست میں آنے کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سیاست کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کر دی۔ گلوکار نے کہا کہ اس طرح کی خبروں پر ہرگز یقین نہ کریں۔ علی ظفر نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں
امریکہ صدر گریجویشن تقریب میں اسٹیج پر گر گئے
صدرامریکہ جو بائیڈن یو ایس ایئر فورس اکیڈمی کے طلباء کی گریجویشن تقریب کے دوران اسٹیج پر گر پڑے۔ کولوراڈو میں یو ایس ایئر فورس اکیڈمی کے طلباء کی گریجویشن تقریب سے خطاب کے بعد بائیڈن اپنا توازن کھو بیٹھے اور طلباء کو ان کی ڈگریاں پیش کرنے کے بعد اسٹیج پر گر گئے۔ جو مزید پڑھیں
امریکی صدر کولوراڈو تقریب کے دوران اسٹیج پر گرگئے
کولوراڈو:امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ریت کے چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر گر گئے۔ صدر بائیڈن کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دینے کی تقریب میں شریک ہوئے جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ اس موقع پر اسٹیج پر موجود مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ پر سکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد مارے گئے، مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے مزید پڑھیں