نورا فتیحی بالی وڈ میں دوسری کترینہ بننا چاہتی تھیں؟ اداکارہ کا دلچسپ انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ شوبز انڈسٹری میں تازہ وارد ہوئیں تو ہندی زبان سہولت سے نہ بولنے کی وجہ سے لوگوں کا خیال تھا کہ وہ دوسری کترینہ کیف بننا چاہتی ہیں۔  برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے شوبز مزید پڑھیں

عاصم عباسی کی نئی ہارر کامیڈی سیریز ’کاؤنٹ عبداللہ‘ ریلیز کیلئے تیار

لاس اینجلس: پاکستان نژاد برطانوی فلمساز عاصم عباسی ’کاؤنٹ عبداللہ‘ کے نام سے ایک ہارر کامیڈی سیریز بنارہے ہیں۔  عاصم عباسی نے اپنی نئی ہارر کامیڈی سیریز کے پوسٹر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جسے آئی ٹی وی ایکس پر ریلیز کیا جائے گا۔ ’کاؤنٹ عبداللہ‘ میں آرین نائیک، جیمی ونسٹن، نینا واڈیا سمیت متعدد مزید پڑھیں

روس کے علاقے بیلگوروڈ میں یوکرین کی فوج کے حملے میں دو افراد مارے گئے

بتایا گیا ہے  کہ روس کے علاقے بیلگوروڈ میں یوکرین کی فوج کے حملے میں دو افراد مارے گئے۔ بیلگورود علاقے  کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کی مسلح افواج نے سوبولیوکا گاؤں میں مکانات پر گراڈ میزائل داغا۔ گلادکوف نے بتایا کہ "ابتدائی اطلاعات مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کو میرٹ کی بجائے ‘سیاسی وابستگی’ پر ڈسچارج کیا گیا: وزیر اطلاعات عامر میر

نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے وکیل کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ رانا انتظار چند ٹکوں کیلئے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے وکیل بن گئے ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی کو ریلیف دینے والے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے۔ وزیر اطلاعات عامر مزید پڑھیں

بھارت کا جرمنی سے 2 سالہ بچی کو واپس کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی: بھارت نے جرمنی سے 2 سالہ بھارتی بچی کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمنی میں مقیم بھارتی جوڑے کی بیٹی کو جرمن حکام نے 2021 میں اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ اس وقت بچی کی عمر 7 ماہ تھی۔ بچی اریحہ شاہ حادثاتی طور پر اپنی دادی کے ہاتھوں زخمی مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے حکومت مجرمانہ غفلت ترک کرے، لیاقت بلوچ

اٹک: نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی انتخابی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے یے حکومتِ پاکستان مجرمانہ غفلت ترک کرے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ استحکامِ پاکستان اور خوشحال عوام کے لیے ناگزیر ہے کہ 25 کروڑ عوام پر اعتماد کیا جائے اور مزید پڑھیں

پاکستان کا آذر بائیجان سے ایل این جی خریدنےکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آذر بائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی خریدنےکا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عالمی مارکیٹ سےمہنگی ایل این جی خریدنے سے بچنے کیلئے آذر بائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی خریدنےکا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا ذرائع کا کہنا تھا کہ حکام وزارت پیٹرولیم مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ بورڈز بھی آئی سی سی مجوزہ مالیاتی ماڈل پر معترض

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے مجوزہ مالیاتی ماڈل پر پاکستان کے بعد آسٹریلیا اور انگلینڈ کی جانب سے بھی اعتراض اٹھایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے مجوزہ مالیاتی ماڈل سے بھارتی بورڈ کو ممکنہ طور پر 38.5 فی صد یعنی 231 ملین ڈالر مزید پڑھیں

بھارت میں تین ٹرینوں کے تصادم میں 261 مسافر ہلاک، 900 زخمی

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست اڑیسہ میں تین ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 250 سے زائد مسافر ہلاک اور لگ بھگ 900 زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ جمعے کی شب ریاست اڑیسہ کے شہر بالاسور میں پیش آیا جب بنگلورو ہورا سپرفاسٹ ایکسپریس، شالیمار چنئی سینٹرل کرومینڈل ایکسپریس اور مزید پڑھیں

اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں 112 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ میں 2023 کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مزید پڑھیں