روس کا یوکرین پر میزائل حملہ،13 افراد زخمی

 روسی فوجیوں کے یوکرین کے دنیپرو شہر پر میزائل حملے میں تیرہ افراد زخمی ہو گئے۔  یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان مین اس واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ حملے کے نتیجے میں ایک دو منزلہ مکان کو نقصان پہنچا ہے جس کے ملبے تلے افراد دبے ہوئے مزید پڑھیں

ہوشیار رہیے، جون میں خوفناک زلزلے کی پیشگوئی

برلن:ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبٹس ایک بار پھر خوفناک انتباہ کے ساتھ سامنے آئے ہیں، اس بار انہوں نے جون کے پہلے ہفتے کے دوران ایک شدید زلزلے کے بارے میں خبردار کیا ہے جسے انہوں نے زبردست قرار دیا ہے۔  متنازع سائنسدان نے اس کا اعلان اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کیا اور لکھا کہ جون مزید پڑھیں

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی

راجن پور:کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔  ملتان، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی،کوہلو میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔  راجن پور میں فلڈ کنٹرول روم کے مطابق برساتی نالہ کاہا سلطان سے 6 ہزار مزید پڑھیں

یاسمین راشد: حماد اظہر و دیگر کی کالز کا ڈیٹا موجود ہے، آئی جی پنجاب

لاہور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور حماد اظہر سمیت کئی افراد کی فون کالز کا ڈیٹا موجود ہے۔ لاہور میں دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ سوچے مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضامند ہوگیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے  نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی۔  ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کی تھی ، یہ پیشکش آسٹریلیا کے دورے کے اختتام پر پاکستان کو کی گئی تھی۔ اب پاکستان اور نیوزی لینڈ بورڈز کے مزید پڑھیں

پاکستانی اسٹارز نے ٹی20 بلاسٹ کو چار چاند لگا دیے

لاہور:  انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار بولنگ نے ڈاربی شائر کی فتح کا سفر آسان بنادیا۔ انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی بولنگ میں مسلسل نکھار آتا جارہا ہے،پاکستانی پیسر نے عمدہ کارکردگی سے ڈاربی شائر کو برمنگھم پر فتح دلادی۔ انھوں نے حریف کپتان معین خان کو 16پر مزید پڑھیں

کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز

 کوئٹہ: کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز ہوگیا، ایک رات قبل کوئٹہ 145 عازمین حج براہ راست مدینہ روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان سے عازمین حج کے لیے حجاز مقدس کا سفر آسان ہوگیا، کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک اور سنگ میل طے ہوگیا۔ کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کردیے؛ ڈیفالٹ کا خطرہ ختم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روز کانگریس کے دونوں ایوان سے پاس ہونے والے بل پر دستخط کر کے قانون کی حیثیت دے دی جو امریکی حکومت کو اخراجات کے لیے مزید قرضے لینے کی اجازت دیتا ہے اور ملک کو ممکنہ ڈیفالٹ سے بچاتا ہے۔ اس بل کے مزید پڑھیں

پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا

 پاکستان نے اپنی سمندری حدود میں داخل ہوئے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔  دی نیوز اخبار کے مطابق، ان ماہی گیروں کو  واہگہ کی سرحد کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا ۔  حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ  نیک نیتی  و خیر سگالی کی بنا پر ہم نے ان مزید پڑھیں

صومالیہ میں ہمارے 54 فوجی مارے گئے ہیں: یوگنڈا

یوگنڈا کے صدر  یاوری موسونی نے  بتایا ہے کہ صومالیہ میں  دہشتگرد تنظیم الشباب کے 26 مئی کے حملے میں ہماری فوج کے 54 افراد مارے گئے ہیں۔ موسونی نے اپنے بیان میں بتایا کہ صومالیہ میں یوگنڈا کی امن فوج  کے دستوں پر چھبیس مئی کو حملہ کیا گیا تھا جس میں 54 فوجی مزید پڑھیں