باربی فلم کی وجہ سے دنیا بھر میں گلابی رنگ کی قلت

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی آنے والی فلم باربی کی تیاری کے باعث عالمی سطح پر گلابی پینٹ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ امریکا میں تعمیراتی ڈیزائنز کے مقبول ماہانہ میگزین آرکیٹیکچرل ڈائجسٹ کے مطابق ہالی ووڈ کی باربی فلم کی پروڈکشن ڈیزائنر سارہ گرین نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کے مختلف اسٹوڈیو کے سیٹ اَپس کی مزید پڑھیں

سینیگال، صدارتی امیدوار جیل کی سزا کے بعد پھوٹنے والے واقعات میں 16 افراد ہلاک  اور 360 افراد زخمی

سینیگال میں حزب اختلاف کے رہنما اور صدارتی امیدوار عثمانی سونکو کو جیل کی سزا سنائے جانے کے بعد پھوٹنے والے واقعات میں 16 افراد ہلاک  اور 360 افراد زخمی ہوگئے۔ وزیر داخلہ Antoine Diome نے دارالحکومت ڈاکار میں پریس کو اپنے بیان میں کہا  ہےکہ یکم جون کو شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد مزید پڑھیں

عمران خان کو لگتا ہے دو ہفتوں میں جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت ہو جائے گی: صحافی عمران شفقت

عمران خان نے ایک ملنے والے کو بتایا کہ اگلے دو ہفتوں میں فوج میں بغاوت ہو جائے گی اور جنرل سید عاصم منیر کا کورٹ مارشل ہو گا۔ یہ انکشاف کیا ہے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار عمران شفقت نے۔ حالیہ وی-لاگ میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے صحافی عمران مزید پڑھیں

بجٹ میں موبائل فون، کاسمیٹکس سمیت کئی درآمدی اشیا پر ٹیکس بڑھانے کا امکان

لارج ٹیکس پیئرز کراچی آفس نے ریونیو وصولی میں بڑاسنگ میل عبور کرلیا۔ اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آنے والے نئے بجٹ میں موبائل فون، کاسمیٹکس سمیت درجنوں درآمدی اشیا پر ٹیکس بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے بجٹ 2023-24 میں موبائل فون، جانوروں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کا منگل کو دوبارہ افتتاح ہوگا

جدہ: سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریبا تین ماہ بعد ایران کل منگل کو سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا۔ سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح منگل کو مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے سعودی عرب میں نامزد ایرانی سفیر کی موجودگی میں کیا جائے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا پسماندہ طبقات کو بجٹ میں ریلیف دینے کا عندیہ

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے  کہ موجودہ حالات میں ترجیحات کا تعین کرنا ضروری ہے، پسے ہوئے طبقات کو بجٹ میں ریلیف دینے کا عندیہ دیتے ہوئے عوامی فلاحی منصوبے تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق اہم اجلاس مزید پڑھیں

ایشین چیمپئن شپ:ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا اوپن ٹرائلز کااعلان

لاہور:ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی)نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں ہونیوالی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 12سے 16جولائی تک منعقد ہوگی جس میں پاکستان سے پانچ ایتھلیٹس حصہ لیں گے ،اے ایف پی کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق مزید پڑھیں

بولنگ کرانا چاہتا ہوں،کیمپ میں بلایا جائے،وہاب ریاض کی پی سی بی سے درخواست

لاہور:مشیر کھیل وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)سے کیمپ میں بلانے کی درخواست کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو  کے دوران  وہاب ریاض نے کہا کہ میں اپنی آنے والی کرکٹ پر فوکس کر رہا ہوں،مجھے کیمپ میں نہیں بلایا  تو میں بولنگ چھوڑ تو نہیں دوں گا،  میں روزانہ کی بنیاد مزید پڑھیں

مصر سرحد پر فائرنگ کی مشترکہ تحقیقات کروائے: نیتین یاہو

 اسرائیل وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو نے کہاہے کہ  مصری سرحد پر تین اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کا واقعہ غیر قانونی تھا جس کی مصر مشترکہ تحقیقات کروائے۔  نیتین یاہو  نے ہفتہ وار کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ مصری سرحد پر گزشتہ ہفتے فائرنگ کے نتیجے میں  تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت ایک غیر  مزید پڑھیں

امریکہ:کلیولینڈ میں دوہفتوں کے دوران30 بچے لا پتہ ،پولیس پریشان

امریکی شہر کلیو لینڈ میں گزشتہ ماہ کے  پہلے دو ہفتوں کے دوران تیس کے قریب بچے لا پتہ ہو چکے ہیں۔  نیو برگ ہائٹس پولیس کے چیف جان ماہوئے نے بتایا ہے کہ  دو تا سوہ مئی کے درمیان شہر سے کم از کم 27 بچے لا پتہ ہو گئے ہیں۔  کلیولینڈ مسنگ تنظیم  مزید پڑھیں