لندن:انگلشن ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی۔ بین اسٹوکس نے بیٹنگ، بالنگ اور وکٹ کیپنگ کیے بغیر ٹیسٹ میچ جیتنے والے واحد کپتان کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 10 وکٹوں سے باآسانی کامیابی مزید پڑھیں
زمرہ:
پیپلز پارٹی نے میئرکراچی کیلیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دیدی
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے باقاعدہ اعلان کل متوقع ہے جبکہ سلمان مراد ڈپٹی میئر کے امیدوار ہوں گے۔ صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو کل تمام بلدیاتی کاؤنسلز کے میئر ڈپٹی میئر، ضلع چیئرمین امیدواروں کا مزید پڑھیں
پاکستان چاہتا ہے کہ ٹی ٹی پی مذاکرات کے لیے ہتھیار ڈال دے
اسلام آباد: پاکستان نے عبوری افغان حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے ہتھیار ڈال دینے کی صورت میں بات چیت پر غور کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پاکستان موجودہ حالات میں ٹی ٹی پی سے مزید مذاکرات کا خواہاں نہیں ہے لیکن افغان مزید پڑھیں
سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثنااللّٰہ
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والوں نے 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کے جھوٹے وعدے کیے۔ کرپشن ختم کرنے کے دعویداروں نے خود کرپشن کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم نے ایک سال میں ترقیاتی منصوبوں کو دوبارہ شروع کیا۔ مزید پڑھیں
کچے کے علاقے میں لاشیں اٹھانا سندھ پولیس کی ذمہ داری ہے، آئی جی پنجاب
واضح رہے کہ ضلع گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 مغویوں کے قتل کے بعد مغویوں کی لاشیں اٹھانے کے معاملے پر سندھ اور پنجاب کی پولیس میں حدود کا جھگڑا شروع ہوا تھا۔ رحیم یار خان پولیس کا کہنا تھا کہ جہاں مغوی قتل ہوئے وہ ضلع گھوٹکی کے تھانہ رونتی کی مزید پڑھیں
کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم کا ٹریلر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار کارتک آریان اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ’ستیہ پریم کی کتھا‘ کا ٹریلر کل (پیر کے روز) ریلیز کیا جائے گا۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکار نے فلم کا ایک رومینٹک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں دونوں فنکار محبت بھرے انداز میں ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستانی شیف فاطمہ علی نے بعد از مرگ دوسری مرتبہ جیمز بیئرڈ ایوارڈ جیت لیا
شکاگو: پاکستانی نژاد امریکی شیف فاطمہ علی نے بعد از مرگ دوسری مرتبہ جیمز بیئرڈ ایوارڈ جیت لیا۔ امریکا کے شہر شکاگو میں ہفتہ کو مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے ستاروں سے سجی ایک تقریب میں فاطمہ علی کو دوسرے جیمز بیئرڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فاطمہ علی کو یہ ایوارڈ انکی کتاب (Savor, A مزید پڑھیں
کینسر میں مبتلا ہونے کی خبروں پر لیجنڈری اداکار چرنجیوی کی وضاحت آگئی
ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار چرنجیوی نے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبروں کو سختی سے مسترد کردیا اور غلط خبریں پھیلانے پر صحافیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکار نے ٹویٹر پر بتایا کہ وہ چیک اپ اور ٹیسٹوں کیلئے اسپتال گئے تھے جہاں انہیں پتہ چلا کہ ان کے جسم میں ایک رسولی موجود ہے مزید پڑھیں
سینیئر اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں دنیا سے چل بسیں
ممبئی: بالی وڈ کی معروف سینیئر اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں دنیا سے چل بسیں۔ اداکارہ گزشتہ کئی مہینوں سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھیں اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کی بنا پر انہیں اسپتال داخل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ سلوچنا لتکر کو رواں برس مارچ میں بھی اسپتال مزید پڑھیں
ممتاز کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا
کراچی: ممتاز کامیڈین اور اسٹیج کے معروف اداکار ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔ ایک ویڈیو میں ولی شیخ نے بتایا کہ وہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب سے گزر رہے تھے جہاں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ انہوں مزید پڑھیں