چشمہ شفاء۔40

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "باقاعدہ چہل قدمی اور اس کے فوائد”۔   ہر صحت مند انسان کو دن میں 30 سے 60 منٹ تک اور ہفتے کے مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے ساتھ فرانس میں افغان شخص کی بدتمیزی

سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ ان دنوں فیملی کی ساتھ فرانس میں ہیں جہاں ایک نوجوان کی جانب سے بدتمیزی اور نازیبا زبان کا استعمال کیا۔ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس ویڈیو کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو فرانس کی ہے اور ویڈیوبنانے مزید پڑھیں

باغ آزاد کشمیر میں لیگ ن کے جلسے کی تیاریاں شروع،مریم خطاب کریں گی

باغ:آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ آج ہوگا جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔  باغ میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے کی سکول گرانڈ میں تیاریاں جاری ہیں، پارٹی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز جلسے سے خطاب کریں گی۔  گزشتہ رات باغ میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات

بغداد:دورہ عراق پر موجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان وزارت خارجہ کے آفیشل اکانٹ سے جاری پیغام کے مطابق ملاقات میں دنوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے وفود کی سربراہی کی۔  https://twitter.com/ForeignOfficePk/status/1665642916889391105?s=20 دونوں وزرائے خارجہ نے تعاون مزید پڑھیں

نائجیریا میں فولانیوں اور کسانوں کے درمیان تصادم 25 افراد ہلاک

نائجیریا کی ریاست بینو میں مسلح افراد کے حملوں میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ کتسینا-اعلی ضلعی صدر اٹیرا الفریڈ نے بتایا کہ مسلح  افراد نے بینو ریاست کے مختلف دیہاتوں پر حملے کیے۔ الفریڈ نے بتایا کہ ان حملوں میں کم از کم 25 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کر سکے گی میئر جماعت اسلامی کا بنے گا ،حافظ نعیم

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کےامیر حافظ نعیم الرحمن نے دعویٰ کیا ہےکہ پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی اور میئر جماعت اسلامی کابنے گا، پیپلز پارٹی کو جماعت اسلامی کا میئر قبول کرنا چاہیئے بلدیاتی انتخابات میں کس طرح سیٹیں چھینی گئیں ہیں سب کو معلوم  ہےہم کسی کو کراچی پر قبضہ نہیں کرنے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب

لاہور:  ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے اور مقدمات کی لسٹ فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

واشنگٹن کے قریب جواب نہ دینے والے جہاز کے تعاقب میں جیٹ طیاروں کی پرواز، جہاز گر کر تباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی فضا کے قریب ایک چھوٹا طیارہ نظر آیا جس کے پائلٹ کی جانب سے ایئر ٹریفک کنٹرول کو کوئی جواب نہیں دیا جا رہا تھا۔ اس وقت امریکہ کے ایف 16 جنگی جہاز فضا میں تیزی سے نمودار ہوئے لیکن اسی دوران چھوٹا طیارہ گر مزید پڑھیں

شاہد کپور ہالی وڈ فلموں میں کیوں کام نہیں کرنا چاہتے؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے مداحوں کو یہ کہہ کر حیران کردیا کہ وہ بالی وڈ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ وہ بیس برس سے انڈین شوبز انڈسٹری میں ہیں اور انہیں اپنا شوبز حلقہ اور فلمیں بہت پسند ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

  صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے ، تاریخ میں پہلی بار ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔ صدر بائیڈن نے اس بل کی منظوری کو حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے امریکی سپیکر کیون مک کارتھی سمیت دیگر رہنماوں کا مزید پڑھیں