اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے مچلکے منسوخ کرنے کی استدعا کردی گئی جب کہ شہباز گل کی جانب سے پلیڈر مقرر مزید پڑھیں
زمرہ:
توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ فواد چوہدری اور ان کے وکیل فیصل چوہدری پیش نہیں ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن 28 فروری سے آج تک 6 مزید پڑھیں
کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار کارتک آریان اور اداکارہ کیارہ اڈوانی کی نئی فلم ’ستیہ پریم کی کتھا‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ کامیڈی ڈرامہ فلم ستیہ پریم کی کتھا میں کارتک آریان اور کیارہ اڈوانی میاں بیوی کے رومانوی کردار میں نظر آئیں گے۔ سمیر ودھوانس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس رومانوی فلم کا مزید پڑھیں
شاہد کپور اور میرا راجپوت کی شادی کیسے ہوئی؟
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کیساتھ پہلی ملاقات پر بہت شرمندہ تھے کیونکہ وہ ان سے عمر میں 14 سال چھوٹی تھیں۔ شاہد کپور نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی اور میرا راجپوت سے شادی سے متعلق کھل کر بات کی۔ اداکار کا مزید پڑھیں
معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر نکی نینا انتقال کر گئیں
کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر اور اسٹائل آئکون عالیہ نذیر عرف نکی نینا 47 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ پبلشر راحیل راؤ نے سوشل میڈیا پر عالیہ نذیر کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اس خبر سے آگاہ کیا کہ معروف فیشن ڈیزائنر دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں۔ عالیہ نذیر کے انتقال کی خبر پر شوبز مزید پڑھیں
حبا بخاری گھریلو تشدد کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں پر شدید برہم
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے گھریلو تشدد کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ حبا بخاری نے اپنی انسٹااسٹوری پر نجی ٹی وی کی خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے گھریلو تشدد کا نشانہ بننے کی جھوٹی خبر کو مسترد کر دیا۔ اداکارہ نے ناراضگی کا مزید پڑھیں
رف کوہن 5 جولائی کو دارالحکومت انقرہ میں کنسرٹ کریں گی
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 2013 میں ریکارڈ ہونے والے اپنے پہلے البم کے بعد اپنی اصلی موسیقی اور ہٹ گانوں سے سامعین کی داد حاصل کرنے والے رف کوہن 5 جولائی کو دارالحکومت انقرہ میں موسیقی کے شائقین سے ملے گی۔ اسرائیلی فنکارہ، جو ترکیہ اور عالمی میوزک چارٹ میں سرفہرست ہیں اور ترکیہ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف شرائط پوری، امید ہے رواں ماہ حتمی معاہدہ ہو گا، شہباز شریف
انقرہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پوری کر دی ہیں، اُمید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ حتمی معاہدہ ہو جائے گا۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت پاکستان کے عوام اور برادرانہ اور دوست ممالک کی مدد سے بہترین انداز میں مزید پڑھیں
امن خراب کرنے کی کوششوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج نے واضح انداز میں کہا ہے کہ امن خراب کرنے کی مخالفانہ کوششوں کا بھرپور طاقت سے مقابلہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ بہادری سے لڑتے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان
دبئی:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان پریشان کن ہے، یہاں ابھی تک کرکٹ کے اسٹیڈیمز انٹرنیشنل معیار کے نہیں، اسی لیے آئی سی سی امریکا اور ویسٹ انڈیز سے ٹورنامنٹ منتقل کرنے مزید پڑھیں