کراچی: اداکار وہاج علی کے مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی موجود ہیں۔ ڈرامہ سیریل ’ تیرے بن‘ میں مرتسم کے کردار پر تعریفیں اور تنقید سمیٹنے والے وہاج علی کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد 30 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہاج کے فالوورز مزید پڑھیں
زمرہ:
حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹی وی ڈراموں کی کامیابی کا راز بتادیا
لاہور: پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جس ٹی وی ڈرامے میں ان کا کردار مرجائے، وہ ڈرامہ ہٹ ہوجاتا ہے۔ بلال لاشاری کی بلاک بسٹر ’دی لیجنڈز آف مولا جٹ‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اداکار کی ٹی وی اسکرین پر واپسی ہوئی ہے اور وہ جلد ’جانِ جہان‘ مزید پڑھیں
ادیتیہ رائے اور انیل کپور کی ویب سیریز ’دی نائٹ مینیجر 2‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
ممبئی: بھارتی اداکار ادیتیہ رائے کپور اور انیل کپور کی ویب سیریز ’دی نائٹ مینیجر‘ کے دوسرے اور فائنل سیزن کا ٹریلز ریلیز کردیا گیا۔ ’دی نائٹ مینیجر‘ ایک انٹرنیشنل شو کا ری میک ہے جسے 2016 میں برطانیہ میں ریلیز کیا گیا تھا، انگریزی شو میں ٹام ہڈلسٹن نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔ ویب سیریز مزید پڑھیں
راکھی ساونت عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گی
ممبئی: کچھ عرصہ قبل ہی مسلمان ہونے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ جائیں گی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو عمرے کا ویزا ملنے کی خوشخبری سنائی اور نہایت مسرت کا اظہار کیا ہے۔ راکھی ساونت نے پچھلے برس ایک مسلمان تاجر عادل خان سے نکاح کیا مزید پڑھیں
انڈین سینما اسٹار سوارا بھاسکرنے مداحوں کے ساتھ بڑی خبر شیئر کردی
ممبئی: انڈین سینما اسٹار سوارا بھاسکر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے شوہر فہد احمد کے ساتھ متعدد تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ نے پوسٹ کےساتھ ایک جذبات سے بھرپور کیپشن لکھا کہ بعض اوقات تمام دعائیں مزید پڑھیں
ایکواڈور: رہائشی مکان پر مسلح حملہ، 5 افراد ہلاک، 8 زخمی
ایکواڈور میں ایک مکان پر مسلح حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق گویاکیل کے علاقے ٹرینی ٹاریا میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ایک مکان پر حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں مکان میں موجود 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی مزید پڑھیں
9 مئی واقعات، بغاوت کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا: راناء ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے کہا کہ بغاوت کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔ بغاوت اور سرکشی کو سیاسی احتجاج کا نام دے کر انہیں معاف نہیں کیا جاسکتا۔ باغ آزاد کشمیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کشمیر کے مزید پڑھیں
یکم جولائی سے دکانیں، مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے دکانیں اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے بتایا کہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں توانائی بچت کے منصوبے پر مشاورت ہونے کے بعد ملک مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں دھماکے سے ڈپٹی گورنر جاں بحق
بدخشاں :افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبائی ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں
حکمران نااہلی چھپانے کیلیے قومی اداروں کی نجکاری چاہتے ہیں، جاوید قصوری
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ قومی اداروں کی نجکاری، مہنگائی، بے روزگاری، تنخواہوں، پنشنوں اور اجرتوں میں عدم استحکام، ملازمین کی برطرفیوں اور آئی ایم ایف کے ایما پر حکومت کے مزدور دشمن اقدامات کے خلاف جماعت اسلامی نے ہمیشہ آواز کو بلند کیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں