ضم شدہ اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

  اسلام آ باد : وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ملک میں شمسی توانائی کے منصوبوں پرعملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے برآمدی صنعت کی توانائی کی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات منگل کے روز اسلام آباد میں توانائی کے شعبے کیلئے بجٹ تجاویز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔ وزیراعظم نے توانائی کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا مزید پڑھیں

فن لینڈ: کاخوفکا کی تباہی انسانی تباہی ہے، روس کے 9 سفارت کار ملک بدر

فن لینڈ حکومت نے روس کے ہلسنکی سفارت خانے  کے اہلکار اور خفیہ خبر رسانی کے رکن 9 افراد کو ملک بدر کر دیا ہے۔ حکومت کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق صدر ساولی نینیستو نے حالات حاضرہ پر غور کے لئے کابینہ کا اجلاس کیا  جس میں روس۔یوکرین جنگ اور یورپی سلامتی  کی مزید پڑھیں

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے تو  28 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فرانس میں  تعلیم اور نقل و حمل جیسے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے   ملک میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو 64 تک بڑھانےپر  پنشن اصلاحات کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

ریاض:سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ،الرٹ جاری کردیا گیا۔  سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز (این سی ایم)نے جمعہ تک بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے،عسیر، الباحہ، جازان اور مکہ مکرمہ کے علاقوں میں اولے پڑنے کے ساتھ درمیانے درجے کے طوفان کا بھی الرٹ جاری کیا گیا مزید پڑھیں

مسائل کا حل الیکشن میں ہے،بے گناہوں سے جیلیں بھرنے میں نہیں:شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسائل کا حل الیکشن میں ہے،بے گناہوں سے جیلیں بھرنے میں نہیں،الیکشن میں ن لیگ کیساتھ ہاتھ نہیں ہتھوڑاہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک سیاسی معاشی اقتصادی شدید ترین بحران مزید پڑھیں

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسید کا الزام، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس میں گھڑی کی جعلی رسید دینے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔  مقدمے میں فراڈ، نوسربازی اور ہیرا پھیری کی دفعات شامل کی گئی پیں، مقدمہ میں گھڑی کی فروخت کے معاملے میں جعلی رسیدیں تیار کرنے کا الزام بھی عائد مزید پڑھیں

افغانستان، ڈپٹی گورنر اور قائمقام گورنر خود کش حملے میں جان بحق

افغانستان کے صوبے بدخشاں کے نائب گورنر اور قائم مقام گورنر مولوی نثار احمد احمدی قاتلانہ حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔ بدخشاں کے دفتر گورنر کے شعبے ثقافت و اطلاعات کے منیجر  معزالدین احمدی نے اعلان کیا کہ صوبے کے مرکزی ضلع فیض آباد کے کورٹ اسکوائر میں مقامی وقت کے مطابق صبح مزید پڑھیں

پاکستان مخالف کردار ادا کرکے تھک چکا ہوں، شمعون عباسی

  کراچی: اداکار شمعون عباسی کا کہنا ہے کہ وہ فلموں میں پاکستان مخالف کردار ادا کر کے تھک چکے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شمعون عباسی کا کہنا تھا کہ فلم سازوں اور پروڈیوسرز سے درخواست کرتا ہوں کہ اب پاکستان مخالف کردار نہ دئیے جائیں کیونکہ ایسے کردار ادا کرکے تھک چکا ہوں۔اتنے منفی کردار مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ہمشکل نے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرلی۔ بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان سے مشابہت رکھنے والے متعدد افراد منظر عام پر آچکے ہیں اور اب ان کا ایک اور ہمشکل سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شاہ رخ خان کا ہمشکل  مزید پڑھیں