وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ سویڈن کو نیٹو میں رکنیت کےلیے ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے۔ خاقان فیدان نے سویڈش ہم منصب توبیاس بل اسٹروم سے ٹیلکیفون پر رابطے میں اس بات کا اظہار کیا ۔ امور خارجہ کے مطابق،اس بات چیت میں بل اسٹروم نے عہدہ سنبھالنے پر ترک وزیر خارجہ کو مبارک مزید پڑھیں
زمرہ:
روس: ہم ترکیہ کے تعمیری موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں
روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاہرووا نے کہا ہے کہ ہم ترکیہ کے ساتھ تعلقات میں صدررجب طیب ایردوان کے بیانات پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں کہ جن میں انہوں نے دو طرفہ مفادات پر مبنی کثیر الجہتی تعاون کے فروغ کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ زاہرووا نے دارالحکومت ماسکو میں ہفتہ وار پریس مزید پڑھیں
توشہ خانہ فوجداری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کی شکایت پر سماعت ہوئی جس مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی اور عمران خان کی ملاقات، تلخ کلامی پر افواہوں کے بازار گرم
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کو عدالتی حکم نامہ پر کل رات کو جیل سے رہا کیا گیا رہائی کے بعد شا ہ محمود قریشی پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے عمران خان سے ملاقات کےلئے لاہور زمان پارک پہنچے ۔ زرائع کے مطابق عمران خان مزید پڑھیں
شاہراہ کاغان ایک بار پھر ٹریفک کیلئے بند
مانسہرہ:برفانی تودہ گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطر ے کے پیش نظرشاہراہ کاغان ایک بار پھر ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا کہ شاہراہ پر برفانی تودہ گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، روڈ مکمل کلیئر ہونے کے بعد اطلاع دی جائے گی۔ ڈی سی مانسہرہ نے کہا کہ سیاح مزید پڑھیں
قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سریز ملتوی ہو سکتی ہے ، پی سی بی
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی سریز کا ملتوی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کو فروری میں ہوم سیریز پر پاکستان کے خلاف میزبانی کرنا تھی ، سیریز میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی مزید پڑھیں
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایران کا سفارت خانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایران کا سفارت خانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق نائب وزیر خارجہ علی رضا بگدیلی نے بھی ریاض میں ایرانی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ 2 جنوری 2016 کو سعودی عرب میں شیعہ عالم نمر النمر مزید پڑھیں
بجٹ ایک سیاسی دستاویزبن گئی جسے سمجھنا مشکل بنادیا گیا، ڈاکٹر قیصر بنگالی
کراچی: معروف ماہر معیشت ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہاہے کہ بجٹ ایک سیاسی دستاویز بن چکی ہے، جسے سمجھنا اتنا مشکل بنا دیا ہے صحافی بھی سمجھنے سے قاصر ہیں. ڈاکٹر قیصر بنگالی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بجٹ کا ایک بڑا حصہ بیرونی امداد پر منحصر ہوتا ہے،ملکی پیداوار کم ہوچکی ہے جبکہ مزید پڑھیں
افغانستان، مولوی نثار احمد احمدی پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی
افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں طالبان کے ڈپٹی گورنر مولوی نثار احمد احمدی کی ہلاکت کا موجب بننے والے حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ دہشت گرد تنظیم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کل صبح ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی مزید پڑھیں
ترکیہ میں لائبریریوں کی تعداد مییں اضافہ
ترکیہ میں کام کرنے والی لائبریریوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 43.4 فیصد بڑھ کر 49 ہزار 537 تک پہنچ گئی۔ ترکیہ کے محکمہ شماریات (TUIK) نے 2022 کے لیے "لائبریری کے اعدادوشمار” کا اعلان کیا ہے۔ اس کے مطابق ترکیہ میں لائبریریوں کی تعداد میں پچھلے سال کے مقابلے میں 43.4 فیصد مزید پڑھیں