لاہور:جناح ہاوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالت نے پولیس کو جناح ہاس حملہ کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ جج اے ٹی سی کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ:
وسیم اکرم نے بابر اعظم کو پاکستان کا برائن لارا قرار دے دیا
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باولر وسیم اکرم نے قومی کپتان بابر اعظم کو پاکستان کا برائن لارا قرار دے دیا۔ پری ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بابر اعظم کی مقبولیت کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ بابر مزید پڑھیں
افغانستان کی مسجد میں دھماکہ ،درجنوں افراد ہلاک اور زخمی
ویب ڈیسک — افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں جمعرات کو ایک دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس واقعے میں تقریبأ 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ قریبی صوبے بغلان کے ایک سابق طالبان پولیس چیف بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔. یہ دھماکہ صوبائی دارلحکومت مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کیلئے دھمکی آمیز پیغام جاری کر دیا
لاہور: حریم شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ فیاض الحسن چوہان کی اصلیت چھپائی اور کہا کہ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کو ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ آپ مزید پڑھیں
سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر سے تعلقات پر اپنی خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان اپنی نئی رومینٹک کامیڈی فلم ’زرا ہٹ کے، زرا بچ کے‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے اپنے رومینٹک پارٹنر کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ اداکارہ کے کرکٹر شبمان گِل کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کی خبریں انڈسٹری میں مزید پڑھیں
نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ کو نیا ’پیار‘ مل گیا
ممبئی: بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ کو نیا ’پیار‘ مل گیا ہے۔ عالیہ نے انسٹاگرام پر اپنے ایک دوست کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ کیپشن لکھا کہ کچھ رشتے دوستی سے بہت زیادہ بڑے ہوتے ہیں۔ نامعلوم شخص کے ساتھ اپنی تصویر لگاتے ہوئے عالیہ نے لکھا ’’جس مزید پڑھیں
’بلڈی ڈیڈی‘ کیلئے شاہد کپور کے معاوضے نے فلمی تجزیہ کاروں کو حیران کردیا
ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہد کپور کی نئی فلم ’بلڈی ڈیڈی‘ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر 9 جون کو ریلیز کی جائے اور اس حوالے سے نئی خبریں سامنے آئی ہیں جس میں اداکار کا بڑا معاوضہ بھی موضوع بحث بن گیا ہے۔ علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے ٹیزر مزید پڑھیں
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے تعلقات کی خبروں پر دلجیت دوسانج کا ردعمل آگیا
نیویارک: بھارت کے معروف گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے درمیان تعلقات کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی گلوکار اور امریکی گلوکارہ کو وین کور میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے اور ان کی ملاقات کی نوعیت نہایت دوستانہ تھی۔ دلجیت دوسانج نے مزید پڑھیں
بہتر ماحول کے لیے عوامی بیداری کی کوششیں کر رہے ہیں: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم بہتر ماحول کے لیے عوامی بیداری کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ایردوان نے ترک ماحولیاتی ہفتے کی مناسبت سے قومی باغ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران یہ بات کہی ۔ صدر نے کہا کہ دنیاوی نقطہ نگاہ سے ہم فطری ماحول کو بطور امانت دیکھتے ہیں، مزید پڑھیں
سویلین کے کیسز آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کیسے چلائے جاسکتے ہیں؟ پشاور ہائیکورٹ
پشاور: ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سویلین کے کیسز آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کیسے چلائے جاسکتے ہیں؟ اس میں آئین کی تشریح کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 9 اور 10 مئی واقعات میں گرفتار ملزمان کے کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کے خلاف دائر در خواستوں پر جسٹس مزید پڑھیں