بجٹ میں تمام اعداد و شمار اندازے کی بنیاد پر شامل کیے جاتے ہیں۔ ان کا انحصار اس بات پر ہے کہ اگلے سال معیشت 3.5 فیصد کی شرح نمو سے آگے بڑھے۔ معیشت زیادہ سے زیادہ 1 سے 2 فیصد کے حساب سے نمو پائے گی جس کا مطلب ہے خسارے میں مزید اضافہ مزید پڑھیں
زمرہ:
کسانوں کیلیے قرضوں، تعمیراتی شعبے کی آمدن پر 10 فیصد رعایت کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں کسانوں کے لیے آسان قرضوں اور تعمیراتی شعبے کی آمدن پر 10 فی صد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی بجٹ 2023-24 میں درآمدی یوریا کھاد پرسبسڈی کے لیے 6 ارب روپے مختص کرنے اور کسانوں کے لیے قرضوں کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ مزید پڑھیں
بجٹ میں معاشی استحکام کا عنصر واضح ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ 2023-24 میں معاشی استحکام کا عنصر بہت واضح ہے، سابق دور کے 4 سالوں میں نالائق، نااہل فسادی ٹولے نے جتنے بجٹ دیے ان کا کوئی وژن نہیں تھا، ان کا مقصد معیشت کو استحکام دینا نہیں بلکہ معیشت کو تباہ مزید پڑھیں
پانامہ پرچم بردار کروز شپ "کراؤن آئرس" الانیا، انطالیہ پہنچ گیا
پانامہ پرچم بردار کروز شپ "کراؤن آئرس” الانیا، انطالیہ پہنچ گیا ہے۔ اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ سے روانہ ہونے والے 207 میٹر ل طویل بحری جہاز الانیہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔ اطلاع کے مطابق کروز پر 1601 اسرائیلی مسافر اور 601 اہلکار سوار ہیں ۔ کروز کے مسافروں نے شہر کے مرکزی علاقے مزید پڑھیں
بائیڈن ۔ سوناک ملاقات،یوکرین کی مدد کا اعادہ
امریکی صدر جو بائیڈن اور برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک نے گزشتہ روز دونوں ملکوں کے درمیان قریبی اقتصادی تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق کیا اور عہد کیا کہ صاف توانائی کی ترسیل اور اہم معدنیاتی سپلائی چین میں تیزی پیدا کی جائے گی۔ دونوں لیڈروں نے یو کرین کے عوام کے لیے اپنی مزید پڑھیں
‘پاپولیرٹی’ کا واویلا کرنے والا آج خود تنہائی کا شکار ہے: سید حسن مرتضی
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ اس بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ ہم نے پارٹیاں بچانے کی بجائے معیشت بچانے کو ترجیح دی ہے۔ اتحادی حکومت ایک سال تک معیشت ٹھیک کرنےکی کوشش کرتی رہی ہے۔ سید مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ: 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ منظور، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فی صد اضافہ
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے 6 ہزار ارب خسارے کے بجٹ کی منظوری دے دی، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بلوچستان کے 34 ارب کے واجبات فوری ادا کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے پی پی ایل کی مد میں 34 ارب کے واجبات فوری ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی، بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر میر خالد خان مگسی اور سینیٹر نصیب اللہ بازئی پر مزید پڑھیں
بجٹ: ای او بی آئی کی پنشن میں بھی اضافہ
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کے پنشنرز کے لیے بھی کم سے کم پنشن میں اضافہ کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں ای او بی آئی کے پنشنرز کے لیے کم سے کم پنشن 8 ہزار 500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار کرنے کی مزید پڑھیں
‘امریکہ یا چین میں سے کسی ایک کو چنیں، ہم ایسا مطالبہ نہیں کرتے’
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ کسی ملک سے ایسا مطالبہ نہیں کرتا کہ وہ امریکہ یا چین میں سے کسی ایک کے ساتھ ہونے کا اعلان کرے، لیکن وہ ان فوائد کو واضح کرنا چاہتا ہے، جو امریکہ کی پارٹنرشپ سےحاصل ہو سکتے ہیں۔ بلنکن نے یہ مزید پڑھیں