ممبئی: بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مداح گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوگئے۔ اداکار کے 300 کے قریب مداحوں نے ان کے گھر منت کے باہر شاہ رخ کا ’آئیکونک پوز‘ بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس موقع کنگ خان اپنے گھر کی بالکونی پر آئے اور انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ:
عدنان صدیقی نے بجٹ میں فنکاروں کیلئے رقم مختص کرنے کو بڑا قدم قرار دے دیا
کراچی: بجٹ 2023 میں فن کاروں کی ہیلتھ انشورنس اور فلم فنانس فنڈ کے لیے 3 ارب روپے مختص کرنے کو شوبز فنکار عدنان صدیقی نے بڑا قدم قرار دیا ہے۔ پاکستان اداکار نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ لکھی جس میں حکومتی اقدام پر اس کی تحسین کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں پہلی مرتبہ فنکاروں مزید پڑھیں
عیدالفطر کے بعد مداحوں کو سرپرائز ملے گا، مہوش حیات
کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کے بعد مداحوں کو ایک سرپرائز ملے گا۔ اداکارہ عید کے موقع پر فلم ’123‘ کے ساتھ ایک بار پھر سلور اسکرین پر واپس آرہی ہیں اور ان کے ساتھ وہاج علی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ وہاج علی کے مزید پڑھیں
رومانوی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس گزر گئے
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور رومانوی اداکار سنتوش کمار کی 41 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، سنتوش کمار نے جہاں فلمی دنیا پر اپنی پرفارمنس سے راج کیا، وہیں اپنے کردار سے ہر دل میں جگہ بنائی اور وہ عزت اور مقام حاصل کیا جو بہت کم اداکاروں کو نصیب ہوا۔ لالی ووڈ مزید پڑھیں
سویڈن نے اپنے ملک میں نیٹو افواج کی عارضی تعیناتی کی اجازت دے دی
سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے ملک میں نیٹو فوجیوں کی عارضی تعیناتی کی اجازت دے دی ہے۔ کرسٹرسن اور وزیر دفاع پال جونسن کی طرف سے Dagens Nyheter اخبار کے لیے قلم بند کردہ مشترکہ کالم میں کہا گیا ہے کہ روس ان کے لیے خطرہ بنا مزید پڑھیں
پختونخوا میں آندھی، موسلادھار بارش، حادثات میں 16 ہلاکتیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں آندھی اور موسلا دھار بارش کے باعث حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور طوفانی بارش کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ شدید بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے مزید پڑھیں
سلامتی کونسل صرف یوکرین نہیں عالمی اور عرب تنازعات کو بھی ترجیح دے،عرب لیگ
ریاض:عرب لیگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کو دیگر عالمی تنازعات اور ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انسانی بحرانوں پر ترجیح نہ دے جیسا کہ عرب خطے میں یمن، شام، صومالیہ اور سوڈان پر بھی توجہ کی ضرورت ہے۔ لیگ کے سیکریٹری مزید پڑھیں
جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ کوئی آفر قبول کی، پرویز خٹک کی تردید
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ ہی کوئی آفر قبول کی۔ ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کردی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اس وقت میں سیاسی مزید پڑھیں
جماعت اسلامی ملک میں اسلام کا عادلانہ نظام قائم کرنا چاہتی ہے، پروفیسر ابراھیم
پشاور: امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی دہشت گردی، جہالت، غربت، بے حیائی کا خاتمہ اور اس ملک میں اسلام کا عادلانہ نظام قائم کرنا چاہتی ہے۔ عوام اپنے اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے جماعت اسلامی کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔ پروفیسر ابراھیم کا کہنا مزید پڑھیں
ایسا انسان نہیں کہ دوسری شادی کے بارے میں سوچوں،شعیب اختر
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی شعیب اختر نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی سمیت کیرئیر پر بات چیت کی۔ میزبان کی جانب سے سابق کرکٹر سے دوسری شادی مزید پڑھیں