رنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’انیمل‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹیزر جاری کردیا گیا جسے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔  50 سیکنڈ دورانیے پر مشتمل ٹیزر کو اتوار کے روز ریلیز کیا گیا جس میں اداکار کو کلہاڑی کے ساتھ متعدد افراد سے لڑائی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹیزر مزید پڑھیں

بدر منیر کی “نیل گائے” سے متعلق دستاویزی فلم کا پرومو جاری

 لاہور: ملک کے معروف جنگلی حیات کے تحفظ کے ماہر بدرمنیر کی “نیل گائے” سے متعلق دستاویزی فلم کا پرومو جاری کردیا گیا۔ وائلڈ لائف ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت میں نیل گائے کے بے تحاشا شکار کی وجہ سے اسکی تعداد کم ہورہی ہے اورجنگلی ٰحیات کے تحفظ کے عالمی ادارے نے نیل مزید پڑھیں

بالی وڈ کے نامور اداکار کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے

 ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار، ہدایت کار اور پرڈیوسر منگل ڈھلوں 48 برس کی عمر میں کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے۔  اداکار کا تعلق پنجاب کے علاقے فرید کوٹ سے تھا، وہ کافی عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور اتوار کے روز لدھیانہ کے ایک ہسپتال میں انہوں نے دم توڑ مزید پڑھیں

گلوکار طاہر شاہ نے اپنے ہالی وڈ ڈیبیو کا اعلان کرکے تہلکہ مچادیا

 لاہور: سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ ہالی وڈ ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔  ٹویٹر پر اپنی طویل  پوسٹ میں گلوکار نے اعلان کیا کہ ان کی ہالی وڈ فلم کا نام ان کے مشہور گانے ’آئی ٹو آئی‘ کے مزید پڑھیں

زرداری جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، میئر کراچی ہمارا ہی آئیگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہنا ہے کہ مقابلہ پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کا نہیں بلکہ مقابلہ پیپلزپارٹی اور کراچی کے عوام کا ہے، آصف زرداری عوامی مینڈیٹ پر قبضہ کرنے کے بجائے جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے۔ شاہراہ قائدین پر عظیم الشان و تاریخی “تحفظ کراچی مارچ” سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

عازمین حج کو قربانی کے جانوروں کے کوپن کی براہ راست فروخت شروع

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے محکمہ ڈاک اور اسلامی ترقیاتی بنک کی موبائل وینز نے مکہ مکرمہ کی مختلف عمارتوں میں رہائش پذیر عازمین حج کو قربانی کے جانوروں کے کوپن کی براہ راست فروخت شروع کردی ہے۔ اتوار کو ایک موبائل وین نے  عزیزیہ ‘ مکہ مکرمہ کی عمارت نمبر 711 کا دورہ کیا مزید پڑھیں

بلاول نے اگر کراچی پر قبضے کی کوشش کی تو بد نما داغ پیپلزپارٹی کے منھ پر لگائیں گے، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی و بلدیہ عظمی کراچی کے لیے میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلاول زرداری سن لے کہ کراچی پر قبضے کے خلاف جماعت اسلامی پوری دنیا میں بے نقاب کرے گی اور ایک بد نما داغ پیپلزپارٹی کے منھ پر لگائیں گے۔ شاہراہ قائدین پر تاریخی و مزید پڑھیں

جماعت اسلامی یوتھ کے تحت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی کا انعقاد

سیالکوٹ :  جماعت اسلامی یوتھ کے تحت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے چوک علامہ اقبال میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کے شرکاء نے بینرز اٹھا کر واک کی اور گرفتار ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے سے صدر جماعت اسلامی یوتھ سینٹرل پنجاب بشارت علی صدیقی، محسن اکرام مزید پڑھیں

 ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی، روی شاستری بھارتی کھلاڑیوں پر برس پڑے

ممبئی:آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری انڈین کھلاڑیوں پر برس پڑے۔  ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے بھارت کو 280 رنز جبکہ آسٹریلیا کو 7 وکٹیں درکار ہیں، اوول میں جاری فائنل میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ تاہم مزید پڑھیں

سعودی عرب۔ امریکہ مشترکہ فوجی مشقیں

سعودی عرب اور امریکہ نے مشترکہ فوجی فضائی مشقوں کا انعقاد کیا ہے۔ سعودی عرب وزارت دفاع کے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان کے مطابق "مشقوں کا مقصد فوج کی چوکس صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے”۔ مشقوں میں امریکہ ایئر فورس کے طویل مسافت اسٹریٹجک بمبار طیارے ‘بی۔1 لانسر’ اور ایف۔15 جنگی طیاروں نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں