پاکستان، ایک بڑا سمندری طوفان صوبہ سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے

پاکستان کے قریب آنے والے بائپرجوائے سمندری طوفان کے باعث صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی سے انخلاء کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق صوبائی  حکومت نے اب تک شاہ بندر جزیرے سے 2 ہزار افراد کو نکال کر محفوظ مقامات کو پہنچایا ہے۔ مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سے 550 کلومیٹر دُور، کل سے بارشیں متوقع، فوجی دستے تعینات

کراچی: سمندری طوفان کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ہائپر جوائے کراچی سے 550 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ چکا ہے جب کہ شہر قائد میں کل سے بارشوں کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ طوفان 15 جون تک کیٹی بندر (ٹھٹھہ) اور بھارتی گجرات سے مزید پڑھیں

سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیاگیا

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول کھیل کرکٹ ہے، چیئرمین پی مزید پڑھیں

’انیمل‘ میں رنبیر کا کردار فواد کی کاپی ہے، پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیرکپور اپنی نئی فلم ’انیمل‘ کے دھماکہ خیز ٹیزر کے ساتھ ایک بار پھر میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں لیکن مداحوں نے اس ٹیزر کو فواد خان کی پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کاپی قرار دیا ہے۔  ٹیزر میں بھارتی اداکار کو کلہلاڑی اور کرتے دھوتی کے مزید پڑھیں

صندل خٹک کی گرفتاری پر ٹک ٹاکر حریم شاہ آبدیدہ ہوگئیں

 اسلام آباد: حریم شاہ نازیبا ویڈیوز لیک کیس میں صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت مسترد  ہونے پر ایف آئی اے نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا جس پر حریم شاہ جذباتی ہوگئیں۔  احاطہ عدالت سے باہر جب میڈیا نمائندوں نے حریم شاہ سے ان کی دوست صندل خٹک کی گرفتاری پر ردعمل لینا چاہا تو وہ آبدیدہ ہوگئیں مزید پڑھیں

کیا شاہ رخ خان کو اپنے ’ہینڈسم ‘ ہونے میں کوئی شک ہے؟

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نہ صرف اپنی بے مثل اداکاری میں سب سے آگے ہیں بلکہ ذہانت اور حاضر جوابی میں بھی کوئی فنکار ان کے مقابلے میں نہیں ہے۔  اداکار اکثر ٹویٹر پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھتے ہیں جہاں ان کے مزاح سے بھرپور جوابات لوگوں کو بہت محظوظ کرتے مزید پڑھیں

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے

  کراچی: شہنشائے غزل مہدی حسن خاں کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے۔ نامور گلوکار نے 25 ہزار سے زائد گیت اور غزلیں گا کر برصغیر پاک وہند میں کروڑوں مداحوں کے دلوں پر راج کیا اور فنی خدمات کے اعتراف میں انہیں حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز، پرائیڈ آف مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان دوبارہ صدر  منتخب ہونے کے بعد اپنا پہلا غیر ملکی دورہ کرنے کے لیے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان کے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے کے دوران، دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تمام سمتوں میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا مزید پڑھیں

فرانس میں شدید بارشوں نے سیلاب پیدا کر دیا

فرانس کے دارالحکومت پیرس سے منسلک ال دی فرانس علاقے میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب پیدا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر شائع تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیرس میں گزشتہ روزآنے  والے طوفان اور بارش کے اثر سے گلیاں اور سڑکیں پ زیر آب آ گئی ہیں۔ اس کے علاوہ سیلاب کی مزید پڑھیں